زخمی کھلاڑی کی میچ کے دوران منہ پر ٹیپ لگا کر بھرپور بیٹنگ
بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ کے دوران ایک بیٹر اپنی ٹیم کو مشکل میں دیکھ کر زخمی حالت میں کریز پر پہنچ گیا۔۔ کھلاڑی کی منہ پر ٹیپ لگی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ان دنوں ’وجے ہزارے ٹرافی‘ نامی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ جاری ہے۔ جس میں […]
زخمی کھلاڑی کی میچ کے دوران منہ پر ٹیپ لگا کر بھرپور بیٹنگ Read More »
