کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ
چین میں ایک انجینئر کو دورانِ ملازمت بار بار اور طویل وقت تک باتھ روم جانے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا، جس پر اس نے اپنی کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا، تاہم عدالت نے کمپنی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ غیر ملکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق چین […]
کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ Read More »
