ایک چھٹانک خشک میوے روزانہ کھائیں اور وزن گھٹائیں

صحٹ سے متعلق بین الاقوامی جریدے نیوٹریشن ریسرچ ریویوز میں شائع تحقیق کے مطابق روز ڈیڑھ سے 3 اونس (ایک سے ڈیڑھ چھٹانک) اونس بادام، مونگ پھلی، پستہ یا اخروٹ کھانے والے افراد عام لوگوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔ تحقیق کے دوران محققین نے موٹاپے کا شکار ان […]

ایک چھٹانک خشک میوے روزانہ کھائیں اور وزن گھٹائیں Read More »