حماس

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ

اسلامی دنیا کی نمائندہ تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور امداد تک رسائی پر پابندیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز جدہ میں سعودی عرب اور پاکستان کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس کے بعد […]

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

اقوام متحدہ؛ امریکا نے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کی دوسری قرارداد بھی ویٹو کردی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے اور جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن برازیل نے حماس اسرائیل لڑائی روکنے سے غزہ میں فوری امداد کی فراہمی سے متعلق

اقوام متحدہ؛ امریکا نے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کی دوسری قرارداد بھی ویٹو کردی Read More »

غزہ میں اسپتال پر حملے سے 800 افراد شہید

منگل اور بدھ کی درمیانی رات غزہ کے ایک اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 800 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے گئے۔۔ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے اس قت سیکڑوں افراد کو موت کے گھاٹ اتارا ہے جب ایک طرف تو امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کا دورہ کررہے

غزہ میں اسپتال پر حملے سے 800 افراد شہید Read More »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری؛ ملالہ یوسف زئی بھی میدان میں آگئیں

بچیوں کی تعلیم پر آواز بلند کرنے والی نوبل انعام یافتہ پاکستانی کاتون ملالہ یوسف زئی نے اسرائیل سے غزہ میں خونریزی بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غزہ کے العہلی عرب اسپتال میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 800 افراد کی شہادت کے بعد ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری؛ ملالہ یوسف زئی بھی میدان میں آگئیں Read More »

حماس اسرائیل لڑائی؛ فلسطینیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک

حماس سے لڑائی کے نویں روز اسرائیل کی غزہ پر بمباری اور نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کو امریکا سمیت مغربی اقوام سے مسلسل حمایت مل رہی ہے جب کہ اسلامی دنیا محض مذمت تک ہی محدود ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی التی میٹم

حماس اسرائیل لڑائی؛ فلسطینیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک Read More »

غزہ میں لڑائی؛ امریکا کا اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان، حزب اللہ حماس کی مدد کیلیے تیار

حماس اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ ہفتے سے جاری لڑائی نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی ہے، اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نے غزہ میں انسانی المیے کو جنم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی 11 لاکھ ۤبادی کو کل تک جنوبی علاقوے میں منتقل ہونے کا الٹی میٹم دے

غزہ میں لڑائی؛ امریکا کا اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان، حزب اللہ حماس کی مدد کیلیے تیار Read More »

حماس اسرائیل لڑائی؛ صیہونی حکومت کا فلسطینیوں کو علاقے چھوڑنے کا حکم

حماس اسرائیل لڑائی چھٹے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ اس دوران اب تک 2400 کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے اب تک لرائی میں 1200 اپنے 1200 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جن میں 155 فوجی جب

حماس اسرائیل لڑائی؛ صیہونی حکومت کا فلسطینیوں کو علاقے چھوڑنے کا حکم Read More »

ایکس پر حماس اسرائیل جنگ کی غلط معلومات پھیلانے کا الزام ، یورپی یونین کا ایلون مسک کو  جرمانے کا عندیہ

یورپی یونین کے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (X) حماس اسرائیل جنگ سے متعلق غلط معلوماست پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے اس کے مالک ایلون مسک پر جرمانے کا عندیہ دے دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 27 ملکی یورپی یونین کی جانب سے حال ہی میں نافذ ڈیجیٹل سروسز ایکٹ پر عمل

ایکس پر حماس اسرائیل جنگ کی غلط معلومات پھیلانے کا الزام ، یورپی یونین کا ایلون مسک کو  جرمانے کا عندیہ Read More »

مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ چھڑ گئی۔۔ سیکڑوں فلسطینی شہید

فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کی جانب سے بیت المقدس کے تحفظ کے لئے اسرائیل کے خلاف آپریشن کے آغاز میں ہی 40 اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہین۔۔ جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کردیا ہے۔۔ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل کے زیر تسط درجنوں

مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ چھڑ گئی۔۔ سیکڑوں فلسطینی شہید Read More »