پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے، امریکی صدر کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار اور مشکلات کے حل کے لئے تعون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے خط میں لکھا کہ دنیا اور […]
پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے، امریکی صدر کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط Read More »
