شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود تھری ایم پی او کے تحت نظربند کرنے سے متعلق توہین عدالت کےمقدمے میں اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار […]

شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم Read More »