حماس کا نائب سربراہ کی شہادت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان
حماس نے اپنے سیاسی ونگ کے نائب سربراہ صالح العاروری کو ساتھیوں سمیت شہید کئے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبانان کے دارالحکومت بیروت میں ڈرون حملہ کیا تھا ، جس میں حماس کی سیاسی ونگ کے نائب سربراہ صالح العاروری اپنے دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے تھے۔ صالح […]
حماس کا نائب سربراہ کی شہادت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان Read More »









