حماس

غزہ میں مسلمانوں کے خون کی ہولی، شہدا کی تعداد 8000 سے بڑھ گئی

غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے شہدا کی تعداد 8000 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ طویل اور مشکل ہوگی۔ دوسری جانب مسلم دنیا کے اقدامات صرف احتجاج اور مذمت تک ہی محدود ہیں۔۔ فرانسیسی ویب سائیٹ فرانس 24 نے […]

غزہ میں مسلمانوں کے خون کی ہولی، شہدا کی تعداد 8000 سے بڑھ گئی Read More »

حماس نے اسرائیل کے یرغمالیوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی

غزہ میں فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام نے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے اسرائیلوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے زیر انتظام چلنے والے سیٹلائیٹ ٹی وی چینل الاقصیٰ میں عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا ویڈیو پیغام نشر ہوا

حماس نے اسرائیل کے یرغمالیوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی Read More »

کیا حماس اسرائیل کے حوالے کرنے پر مشروط آمادہ ہوگیا؟؟؟

حماس نے 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران یرغمال بنائے اسرائیلی شہریوں کی حوالگی کے معاملے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیل ایک جانب غزہ میں کارروائیاں کررہا ہے تو دوسری جانب قطر کے ذریعے حماس سے اپنے یرغمال شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لئے مذاکرات

کیا حماس اسرائیل کے حوالے کرنے پر مشروط آمادہ ہوگیا؟؟؟ Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد وبائی امراض بھی پھیلنے لگے

غزہ کی پٹی گزشتہ 19 روز کے دوران اسارئیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔ بمباری کو مزید ہلاکت خیز بنانے کے لیے صیہونی حکومت ایسے بم استعمال کررہی ہے جو زلزلے جیسا ارتعاش پیدا کرتے ہے۔ جس سے زیر زمین تعمیرات دب جاتی ہیں۔ غزہ میں

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد وبائی امراض بھی پھیلنے لگے Read More »

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش

اسرائیلی ٹھنک ٹینک نے اپنی ہی ریاست کے غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کی مصر میں آباد کاری کی سازش کو بےنقاب کیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق اسرائیلی سازش کا نام غزہ کے تمام باشندوں کے لیے مصر میں دوبارہ آباد کاری اور بحالی کے حتمی منصوبہ کا اقتصادی پہلو رکھا گیا تھا۔

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش Read More »

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدی بنیاد پر قائم ایسی آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد رابعی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف Read More »

پابندیوں کا شکار حماس کے لیے کرپٹو کرنسی مددگار بن گئی

اسرائیل اور امریکا نے حماس کی فنڈنگ میں بٹ کوائن (Bitcoin)، ڈوجی کوائن (Dogecoin ) اور ایتھیریم (Ethereum) جیسی کرپٹو کرنسیوں کے کردار کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔۔ حماس نے 7 اکتوبر کواسرائیلی بربریت کے جواب میں اپنی مسلح مزاحمتی تحریک کا سب سے بڑا آپریشن طوفان الاقصیٰ شروع کیا۔ روس کو چھوڑ کر امریکا

پابندیوں کا شکار حماس کے لیے کرپٹو کرنسی مددگار بن گئی Read More »

غزہ کے مسلمانوں کے لیے امدادی سامان غزہ پہنچنے لگا

فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے 20 ٹرک مصر کی سرحد سے غزہ میں داخل ہو گئے ہیں جب کہ اسرائیل نے کہا ہے کہ امداد صرف غزہ کے جنوبی علاقوں تک ہی جائے گی۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں داخل ہونے والے ٹرکوں میں لاکھوں متاثرین کے لیے پانی، خشک

غزہ کے مسلمانوں کے لیے امدادی سامان غزہ پہنچنے لگا Read More »

“طالبان نے امریکا کو شکست دی ہم اسرائیل کو ہرائیں گے”

اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ مشکل ہے، طالبان نے امریکا کو ہرایا اور ہم اسرائیل کو شکست دیں گے۔۔ اپنے بیان اور عرب نیوز چینل “العربیہ” کو دیئے گئے انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ صیہونی حکومت الاقصیٰ کو یہودیت کے

“طالبان نے امریکا کو شکست دی ہم اسرائیل کو ہرائیں گے” Read More »

اسرائیل غزہ متاثرین کے لیے مصر سے محدود امداد پر مشروط آمادہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے لیے مصر سے امداد پہنچانے رضامند ہوگیا ہے۔۔ اسرائیل نے حماس کی جانب سے شروع کئے گئے طوفان الاقصئٰ ۤپریشن کے بعد غزہ کی پٹی پر مکمل ناکہ بندی نافذ کر رکھی ہے۔ علاقے میں خوراک، ایندھن اور پانی کی فراہمی بند

اسرائیل غزہ متاثرین کے لیے مصر سے محدود امداد پر مشروط آمادہ Read More »