شہیر آفریدی

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کے ہاتھوں بھارتی حریف چاروں شانے چت

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو چاروں شانے چت کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کا بھرکس نکال ڈالا۔ تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد […]

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کے ہاتھوں بھارتی حریف چاروں شانے چت Read More »

تھائی لینڈ میں ہوگی پاک بھارت باکسنگ جنگ

پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔۔ بھارت حملےکی تیاری کررہا ہے لیکن پاک فوج بھی تیار ہے ۔ اس کے ساتھ باکسنگ کے میدان میں بھی طلب جنگ بج چکاہے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں سج رہا ہے پاکبھارتباکسنگ ٹاکرا۔ سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی کرینگے بھارت کا سامنا

تھائی لینڈ میں ہوگی پاک بھارت باکسنگ جنگ Read More »

پاکستان کے باکسر شہیر آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی

سندھ پولیس سے تعلق رکھنے والے باکسر شہیر آفریدی جنوبی افریقی حریف کو شکست دے کر دنیا کے 100 بہیترین پروفیشنل باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق بنکاک میں عالمی باکسنگ کے مقابلے میں ایشین باکسنگ کے چار بار کے چیمپیئن شہیر آفریدی نے جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے

پاکستان کے باکسر شہیر آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »