حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی مشروط اجازت دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی دوسری ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا۔
حکومت پاکستان نے ٹیم کو ورلڈ میں شرکت کی منظوری دی ہے اور صاف کہہ دیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 15فروری کو ہونے والا میچ نہیں کھیلے گا۔
میگا اوینجٹ میں پاکستان کے تمام میچز سری لنکا میں ہوں گے۔ قومی ٹیم پیر کو کولمبو کے لئے روانہ ہوگی










