ایٹمی طاقت آپ بھی ہیں اور ہم بھی ہیں : نور الہدی شاہ کی بھارت کو وارننگ
معروف ادیبہ اور ڈراما نگار نور الہدی شاہ کا کہنا ہے کہ جنگ ایک جنون ہے اور جنون میں جو پہل کرتا ہے وہ جنونی ہوتا ہے اور یہ قابل مذمت ہے ۔۔ کراچی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران نور الہدی شاہ نے کہا کہ پاکستانی میڈیا تحمل کے ساتھ چنے ہوئے الفاظ […]
ایٹمی طاقت آپ بھی ہیں اور ہم بھی ہیں : نور الہدی شاہ کی بھارت کو وارننگ Read More »









