پہلگام واقعہ بھارتی سپریم کورٹ کا تحقیقات کے لئے درخواست پر سماعت سے انکار
بھارتی سپریم کورٹ نے پہلگام واقعے کی تحقیقات سے متعلق دائر درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو نامعلوم ملزمان نے 26 بھارتی سیاحوں کو ہلاک کردیا تھا۔ اس واقعے نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو بڑھا دیا ہے۔ مودی […]
پہلگام واقعہ بھارتی سپریم کورٹ کا تحقیقات کے لئے درخواست پر سماعت سے انکار Read More »









