اسٹرکچرل اصلاحات ہوئیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام دنیا کے سامنے ہے، ان شا اللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، تاہم یہ اسی صورت ممکن ہوگا جب اسٹرکچرل اصلاحات پر عمل کیا جائے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران محمد اورنگزیب […]
اسٹرکچرل اصلاحات ہوئیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ Read More »









