ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشن کے ممکنہ خریداروں میں مائیکرو سافٹ بھی شامل
گزشتہ برس جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس کے ذریعے چین کی بائیٹ ڈانس کمپنی کو 19 جنوری تک امریکا میں ٹک ٹاک کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنا تھا بصورت دیگر اسے بند کیا جانا تھا۔ ٹک ٹاک نے امریکا میں اس فیصلے کے خلاف مختلف اعدالتوں […]
ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشن کے ممکنہ خریداروں میں مائیکرو سافٹ بھی شامل Read More »









