ٹیسلا میں سافٹ وئیر مسائل؛ 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوانی پڑ گئیں
ایلون مسک کی الیکٹرک موٹر کمپنی ٹیسلا کو سافٹ وئیر مسائل کے باعث 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوانی پڑ گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2024 اور 2025 میں تیار کی گئی ٹیسلا کے 3 ماڈلز ایس ، ایکس اور وائی کی دو لاکھ 39 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالی ہیں۔ واپس منگوائے […]
ٹیسلا میں سافٹ وئیر مسائل؛ 2 لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوانی پڑ گئیں Read More »









