چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا میں بھی افغانستان کے بائیکاٹ کی مہم
خدا خدا کرکے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات حل ہوئے ہیں۔ جس کے بعد ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ پہلے انگلینڈ اور اب جنوبی افریقا سے افغانستان کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 اب صرف چند ہفتے دور ہے۔ اس سے قبل افغانستان کی […]
چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا میں بھی افغانستان کے بائیکاٹ کی مہم Read More »









