ویب ڈیسک

ہم نہ سلیکٹڈ ہیں نہ ہی فارم 47 والے : بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کا کہنا ہے کہ ہم نہ سلیکٹڈ ہیں اور نا ہی فارم 47 والے۔ہم کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیتے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برس کے موقع پر جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی […]

ہم نہ سلیکٹڈ ہیں نہ ہی فارم 47 والے : بلاول بھٹو زرداری Read More »

سینچورین ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی 10 وکٹیں گر گئیں: میچ دلچسپ ہوگیا

پاکستان اور جنوبی افرقیا کے درمیان سینچورین میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ دوسرے دن ہی دلچسپ ہوگیا۔ پاکستان نے دوسری اننگز مین 88 رنز بنالئے اور پہلی اننگز کا خسارہ 3 رنز رہ گیا ہے۔ پاکستان اور جنقوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سینچورین میں کھیلا جارہا ہے۔

سینچورین ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی 10 وکٹیں گر گئیں: میچ دلچسپ ہوگیا Read More »

ڈیٹا بچانے والوں کےلیے بری خبر،گوگل نے پلے اسٹور سے کارآمد فیچر ہٹا دیا

گوگل نے گوگل پلے اسٹور سے شیئر ایپ فیچر کو ہٹا دیا ہے۔ گوگل نے اس اقدام کی وجہ تو نہیں بتائی ہے لیکن خیال کیا جا رہا ہے کہ ایسا سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا جا سکتا\ ہے۔ گوگل پلے اسٹور کے حالیہ ورژن 44.1 اپ ڈیٹ میں شیئر ایپس کو خاموشی سے

ڈیٹا بچانے والوں کےلیے بری خبر،گوگل نے پلے اسٹور سے کارآمد فیچر ہٹا دیا Read More »

چائے اور کافی پینا منہ، گلا، گردن کے کینسر کے خطرات کم کرتا ہے: جدید تحقیق

صبح سویرے کافی کا کپ یا دوپہر کی چائے آپ کو کینسر سے بچا سکتی ہے۔بین الاقوامی میڈیکل جرنل کینسر میں ایک طبی تحقیق کے نتائج شائع ہوئے ہیں جس کے مطابق شائع ہونے والے نتائج کے مطابق کافی اور چائے کا استعمال منہ ، گلے ، اور سر اور گردن کے کینسر کے خطرے

چائے اور کافی پینا منہ، گلا، گردن کے کینسر کے خطرات کم کرتا ہے: جدید تحقیق Read More »

بشار الاسد کی مخالفت کے الزام میں ہزاروں افراد کو سزائے موت سنانے والا جج گرفتار

شام میں کنٹرول سنبھالنے والی حیات التحریر الشام نے سابق صدر بشار الاسد کی مخالفت کے الزام میں ہزاروں افراد کو سزائے موت سنانے والے جج محمد کانجو حسن کو گرفتار کرلیا۔ اے ایف پی کے مطابق محمد کانجو حسن بحیثیت جج بشار الاسد دور کی بدنام زمانہ سیدنایا جیل میں قید لوگوں کے خلاف

بشار الاسد کی مخالفت کے الزام میں ہزاروں افراد کو سزائے موت سنانے والا جج گرفتار Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن 13 وکٹیں گر گئیں

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 211 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنا لیے ۔ سینچورین میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے تاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن 13 وکٹیں گر گئیں Read More »

ڈیل کے بدلے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمارن خان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیل کے بدلے بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میدیا پلیٹ فارمز پر عمران خان کی اپنے وکلا اور صحافیوں سے مبینہ گفتگو شائع کی گئی ہے۔ جس میں بانی پی ٹی

ڈیل کے بدلے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی: عمران خان Read More »

بھارتی کرکٹر کے باپ کو فراڈ کے الزام میں 7 سال قید

بھارتی عدالت نے سابق انٹر نیشنل کرکٹر نمن اوجھا کے والد ونے اوجھا کو تقریباً سوا کروڑ روپے کے غبن کے الزام میں 7 سال قید اور 7 لاکھ روپے کا اضافی جرمانہ عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے جولکھیڑا میں واقع بینک آف مہاراشٹر کی

بھارتی کرکٹر کے باپ کو فراڈ کے الزام میں 7 سال قید Read More »

بھارت کے لئے حج کوٹہ تقریباً پاکستان ہی کے برابر

سعودی حکومت نے رواں برس حج کے لئے پاکستان کا کوٹہ ایک لاکے 79 ہزار 210 عازمین مقرر کیا ہے ۔ جب کہ بھارت کا کوٹہ بھی لگ بھگ اتنا ہی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ 2025 میں بھارت کا حج کوٹہ سعودی عرب نے ایک لاکھ 75 ہزار 25

بھارت کے لئے حج کوٹہ تقریباً پاکستان ہی کے برابر Read More »

سلمان خان کی نئی فلم سکندر پہلی جھلک سامنے آگئی

انتظار آخرکار ختم ہوا! سلمان خان کی فلم سکندر کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ سکندر کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں سلمان خان کو ایک نئے اور مختلف اوتار میں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سکندر کے پوسٹر میں سلمان خان ایک پراسرار پوز میں نظر آ رہے ہیں۔

سلمان خان کی نئی فلم سکندر پہلی جھلک سامنے آگئی Read More »