جی میل کے ہیک ہونے کا خطرہ؛ گوگل نے بتادیا محفوظ رہنے کا طریقہ
جیسے جیسے نیا سال قریب آتا ہے، ہیکرز کی جانب سے مختلف پیشکشوں کے ذریعے جی میل کے ہیک ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں گوگل نے اس سے محفوظ رہنے کا طریقہ بتادیا ہے۔ یہ سال بھی چند دنوں میں ختم ہونے والا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ نئے سال کے حوالے […]
جی میل کے ہیک ہونے کا خطرہ؛ گوگل نے بتادیا محفوظ رہنے کا طریقہ Read More »









