ویب ڈیسک

انسٹاگرام پر دوستوں کی اسٹوری نہ دیکھ پائے تو نیا فیچر یہ پریشانی دور کر دے گا

انسٹاگرام اب صارفین کو اپنے دوستوں کی پرانی اسٹوریز دکھائے گا۔ یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کے مواد سے جڑے رہنے میں مدد دے گا۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو بہتر بنانے کے لیے فیچرز شامل کرتا رہتا ہے۔ اب کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس میں دوستوں کی پوسٹ […]

انسٹاگرام پر دوستوں کی اسٹوری نہ دیکھ پائے تو نیا فیچر یہ پریشانی دور کر دے گا Read More »

وئسٹ انڈیز کی 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف

وئسٹ انڈیز کی 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری Read More »

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا

غزہ میں گزشتہ 14 ماہ سے اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اس سے زیادہ شرمناک بات عالمی برادری خصوصاً امت مسلمہ کی بے حسی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق 2 ستمبر کی صبح شائمہ الدقی اپنی دو بیٹیوں-حنان اور 22 ماہ کی مسک-کو پولیو ویکسین لگوانے کے لیے جلدی اٹھ گئیں

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں نے بند کمرہ اجلاس میں باہمی رابطوں اور گفت و شنید کا سلسلہ کاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلا؛م آباد کے کانسٹیٹیوشن روم میں ہوا۔

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر

جاپان کی بڑی آٹوموبائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں ہونڈا اور نسان نے طویل عرصے سے جاری قیاس آرائیوں اور بات چیت کے بعد اب اپنے انضمام کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے اس سلسلے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ انضمام ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب آٹوموبائل انڈسٹری تیزی سے

ہونڈا ،نسان اور مٹسو بشی کا انضمام: ٹیسلا کے لئے بری خبر Read More »

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان موازنے پر محمد عامر کا بیان

ویرات کوہلی بمقابلہ بابر اعظم: ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان اکثر موازنہ کیا جاتا ہے۔ اب پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ یہ موازنہ انہیں ہنسنے پر مجبور کرتا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کے تمام عظیم افراد نے ویرات کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دیا

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان موازنے پر محمد عامر کا بیان Read More »

نیو ایئر اسٹیکرز: 2025 کے لیے واٹس ایپ میں خصوصی فیچرز کیسے استعمال کریں

واٹس ایپ نے نئے سال 2025 کے لیے صارفین کو نئے اسٹیکرز اور فیچرز کی شکل میں تحفہ دیا ہے۔ واٹس ایپ نے پیغام رسانی کو آسان اور موثر بنانے کے لیے نئے سال 2025 کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ ان میں نیو ایئر کالنگ ایفیکٹ، اسٹیکر پیک اور اسی طرح کی بہت

نیو ایئر اسٹیکرز: 2025 کے لیے واٹس ایپ میں خصوصی فیچرز کیسے استعمال کریں Read More »

مرد خود سے چھوٹے قد کی خواتین کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں؟

امریکی یونی ورسٹی کی جانب سے کئے گئے ایک حالیہ مطالعاتی تجزیئے میں دعوی کیا گیا ہے کہ مردوں کو چھوٹے قد کی خواتین زیادہ پرکشش لگتی ہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ ایسا کیوں ہے تو آئیے آپ کو اس کی سائنسی وجہ بتاتے ہیں۔ عام طور

مرد خود سے چھوٹے قد کی خواتین کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں؟ Read More »

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کامیاب: جنوبی افریقا کو وائٹ واش

تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 36 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 47 اوورز میں 308 رنز بنائے تھے۔ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ساری ٹیم 271 رنز

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کامیاب: جنوبی افریقا کو وائٹ واش Read More »

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا جاری رکھیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ’فتنہ الخوارج‘، ان کے سہولت کاروں اور مالی معاونین کے خاتمے تک ان کا پیچھا جاری رکھے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے دوران خطاب میں کہا کہ مسلح افواج کے جوان اور قانون نافذ

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا جاری رکھیں گے: آرمی چیف Read More »