ویب ڈیسک

فوجی عدالتوں سے 9 مئی واقعات کے 25 ملزمان کو 10 سال قید تک سزائیں

فوجی عدالتوں نے گزشتہ برس نو مئی کے پُرتشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں 25 ملزمان کو دو سے 10 سال تک قید با مشقت کی سزائیں سنائی ہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دی تھی۔ […]

فوجی عدالتوں سے 9 مئی واقعات کے 25 ملزمان کو 10 سال قید تک سزائیں Read More »

اسمارٹ واچ مارکیٹ میں ہواوے نے ایپل سے بادشاہت چھین لی

چینی ٹیک کمپنی ہواوے نے اسمارٹ واچ مارکیٹ میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ آئی ڈی سی کے مطابق ہواوے نے 2.36 کروڑ یونٹس کی شپنگ کرکے 16.9 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کیا جبکہ ایپل نے 16.2 فیصد شیئر کے ساتھ 2.25 کروڑ یونٹس بھیجے ۔ ایپل اب اسمارٹ واچ مارکیٹ میں دنیا

اسمارٹ واچ مارکیٹ میں ہواوے نے ایپل سے بادشاہت چھین لی Read More »

اوریشنک میزائل کو روک کر دکھاؤ: پوتن کا یورپ اور امریکا کو چیلنج

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یورپ کا کوئی بھی فضائی دفاعی نظام روسی سپر سونک اوریشنک میزائل کو نہیں روک سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماہرین کو شک ہو تو وہ تکنیکی تجربہ کر سکتے ہیں ۔ چند ہفتے قبل روس نے یوکرین پر اوریشنک میزائل سے حملہ کیا تھا

اوریشنک میزائل کو روک کر دکھاؤ: پوتن کا یورپ اور امریکا کو چیلنج Read More »

پاکستان امریکا تک مار کرنے والے میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے، امریکی انکشاف

امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے عہدیدار جان فائنر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے جس سے وہ اسے جنوبی ایشیا سے باہر بشمول امریکا کے اندر تک اہداف کو نشانہ بنا سکے گا۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن

پاکستان امریکا تک مار کرنے والے میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے، امریکی انکشاف Read More »

نانا پاٹیکر نے 75 سال کی عمر میں اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں بھی فٹ اور صحت مند ہیں۔ اس کے لیے اداکار باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں اور صحیح کھاتے ہیں۔ اس کا روزمرہ کا معمول بھی کافی حیرت انگیز ہے۔ نانا پاٹیکر اپنی سادہ اور صحت مند طرز زندگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے

نانا پاٹیکر نے 75 سال کی عمر میں اپنی فٹنس کا راز بتا دیا Read More »

جنوبی افریقا دوسرا ون ڈے بھی ہار گیا، سیریز پاکستان کے نام

پاکستان نے تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں بھی جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ نیولینڈز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم پچاسویں اوور میں 329

جنوبی افریقا دوسرا ون ڈے بھی ہار گیا، سیریز پاکستان کے نام Read More »

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز ہائبرڈ ماڈل پر ہوںگے: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک تمام آئی سی سی ایونٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اس کے ساتھ ہی 2028 کا ویمنز ٹی20 ورلڈکپ بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں ہوگا۔ کرکٹ سے متعلق نیوز ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز ہائبرڈ ماڈل پر ہوںگے: آئی سی سی Read More »

عمران خان کا حکومت کو مطالبات منظوری کیلئے الٹی میٹم ورنہ سول نافرمانی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کارکنوں کو سول نافرمانی کی تحریک کے حوالے سے نیا پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر عمران خان سے منسوب پیغام میں کہا گیا ہے کہ ان کی جانب سے انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے

عمران خان کا حکومت کو مطالبات منظوری کیلئے الٹی میٹم ورنہ سول نافرمانی Read More »

خبردار! پیراسیٹامول کا متواتر استعمال کئی سنگین بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے؟

پیراسیٹامول ایک ایسی دوا ہے جسے لوگ اکثر بخار، سر درد اور جسم میں درد کی صورت میں استعمال کرتے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس دوا کا مسلسل آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ناٹنگھم کے محققین نے حال ہی میں انکشاف

خبردار! پیراسیٹامول کا متواتر استعمال کئی سنگین بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے؟ Read More »

دنیا کے 10 امیرترین لوگوں میں سے 8 کا تعلق ٹیک انڈسٹری سے

بلوم برگ نے 2024 کے اختتام پر دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں سب سے آگے ایلون مسک ہیں۔ کاروباری خبروں کے شعبے میں دنیا کے معتبر ترین ادارے بلومبرگ نے بلینیئرز انڈیکس جاری کردیا ہے۔۔ ان میں سے آٹھ افراد ٹیکنالوجی کی صنعت سے وابستہ ہیں۔ فہرست میں

دنیا کے 10 امیرترین لوگوں میں سے 8 کا تعلق ٹیک انڈسٹری سے Read More »