شاہین جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے یا بی پی ایل
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش پریمئر لیگ کی فرنچائز فارچیون باریشال نے شاہین آفریدی کو سائن کرلیا ہے۔ شاہین اب تک بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں نہیں کھیلے ہیں۔ اس طرح وہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں اپنا ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شاہین آفریدی اور فارچیون باریشال کے درمیان […]
شاہین جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے یا بی پی ایل Read More »









