عمر عبداللہ دوبارہ مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلی بن گئے
مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے عمر عبداللہ ایک مرتبہ پھر کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل کانفرنس کے عمر عبد اللہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر کے پہلے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں۔ ایسا پہلی بار ہورہا ہے کہ جموں […]
عمر عبداللہ دوبارہ مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلی بن گئے Read More »









