اسرائیل کی حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین کے مارے جانے کی تصدیق
اسرائیلی فوج نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کے جنوبی بیروت کے مضافاتی علاقے میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 3 ہفتے پہلے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں […]
اسرائیل کی حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین کے مارے جانے کی تصدیق Read More »









