گلیکسی ایس 25 میں آئی فون جیسا انٹر فیس، سوشل میڈیا میں سام سنگ پر تنقید
سام سنگ کے صارفین نئی اسمارٹ فون سیریز گلیکسی ایس 25 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ یہ کمپنی کی اب تک کی سب سے جدید اسمارٹ فون سیریز ہوگی۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کئی لیکس بھی آ رہی ہیں۔ یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے کہ سام سنگ اپنے […]
گلیکسی ایس 25 میں آئی فون جیسا انٹر فیس، سوشل میڈیا میں سام سنگ پر تنقید Read More »









