ویب ڈیسک

اسرائیل کی ایران کو غزہ اور بیروت جیسا حال کرنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش پر غور کر رہا ہے تو اس کا حال غزہ یا بیروت جیسا کردیا جائے گا۔ فرانس 24 کے مطابق یوو گیلنٹ نے اپنے بیان میں ایران کی جانب سے چند روز قبل کئے گئے […]

اسرائیل کی ایران کو غزہ اور بیروت جیسا حال کرنے کی دھمکی Read More »

انگلینڈ کے خلاف سٹیسٹ سیریز: شان مسعود کو عامر جمال سے امیدیں

ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کہتے ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف میدان میں اتاری جانے والی ہماری ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور عامر جمال کے آنے سے ہماری فاسٹ باؤلنگ کو برتری ملی ہے جبکہ وہ آسٹریلیا میں بیٹنگ کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں۔ ملتان میں پریس

انگلینڈ کے خلاف سٹیسٹ سیریز: شان مسعود کو عامر جمال سے امیدیں Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے تنظیم پر پابندی لگادی۔ وفاقی وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، اس لئے 1997 کے انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 11

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد Read More »

جتنا زیادہ پسینہ اتنی ہی حساس جلد: امریکی تحقیق

نئی تحقیق کی روشنی میں محققین اس نتیجے پر پہنچیں ہیں کہ اگر آپ کو پسینہ بہت زیادہ ٓتا ہے تو آپ کی جلد بھی حساس ہونے کا امکان ہے۔ کیونکہ دونوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ جرنل آف دی ڈرگز اینڈ ڈرماٹولوجی میں شائع رپورٹ کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایڈم فریڈمین

جتنا زیادہ پسینہ اتنی ہی حساس جلد: امریکی تحقیق Read More »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلےمیچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 اکتوبر سے 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ کے گزشتہ روز ہی اپنے حتمی گیارہ کھلاڑیوں کا

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان Read More »

حزب اللہ کا ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع: الجزیرہ کا دعویٰ

عرب دنیا کے سب سے موقر نیوز چینل الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برسرپیکار لبنانی تنظیم حزب اللہ کا اس کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہاشم صفی الدین سے رابطہ کت گیا ہے۔ الجزیرہ نے حزب اللہ کے اہم عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ تنظیم کا 4 اکتوبر سے

حزب اللہ کا ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع: الجزیرہ کا دعویٰ Read More »

دیت میں ساڑھے 13 لاکھ روپے کا اضافہ: مقتول کے ورثا کو زرِ تلافی 81 لاکھ روپے مقرر

حکومت نے شرعی اصولوں کی بنیاد پر دیت (قاتل کی مقتول کے لواحقین کو زرِ تلافی ) کی رقم 81 لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔۔ دیت کو جرمانہ یا زر تلافی ہوتا ہے جو قاتل مقتول کے شرعی ورثا کو زرتلافی کے طور پر ادا کرتا ہے۔ قرآن و سنت کی روشنی میں دیت کم

دیت میں ساڑھے 13 لاکھ روپے کا اضافہ: مقتول کے ورثا کو زرِ تلافی 81 لاکھ روپے مقرر Read More »

پاکستان کے باکسر شہیر آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی

سندھ پولیس سے تعلق رکھنے والے باکسر شہیر آفریدی جنوبی افریقی حریف کو شکست دے کر دنیا کے 100 بہیترین پروفیشنل باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق بنکاک میں عالمی باکسنگ کے مقابلے میں ایشین باکسنگ کے چار بار کے چیمپیئن شہیر آفریدی نے جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے

پاکستان کے باکسر شہیر آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »

واٹس ایپ میں اب آرہے ہیں انسٹاگرام کے اسٹیٹس فیچر

انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ میں انسٹاگرام میں انتہائی مقبول دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں جو صارفین کے تجربے کو مکمل طور پر بدل دیں گے۔ واٹس ایپ دنیا میں سب سے زیادہ مقبول میسجنگ اور کالنگ ایپ ہے کیونکہ اس میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ نئے فیچر شامل کئے جاتے

واٹس ایپ میں اب آرہے ہیں انسٹاگرام کے اسٹیٹس فیچر Read More »

انگلینڈ کو اس کے جارحانہ انداز کے ذریعے ہی پھنسائیں گے: سعود شکیل

ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ تیم کے نائب کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا جارحانہ کھیل ہی ان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا جائے گا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران سعود شکیل نے کہا کہ انگلینڈ ہمیشہ جارحانہ کرکٹ کھیلتا ہے اور اس دوران وہ غلطیاں کرتے ہیں جس سے

انگلینڈ کو اس کے جارحانہ انداز کے ذریعے ہی پھنسائیں گے: سعود شکیل Read More »