ویب ڈیسک

پاکستان کےخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلینگ الیون کا اعلان

انگلینڈ نے 7 اکتوبر سے ملتان میں پاکستان کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستانا ور انگلینڈ کے خلاف رواں ماہ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ کے […]

پاکستان کےخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلینگ الیون کا اعلان Read More »

صیہونی حکومت زیادہ دیر تک باقی نہیں رہے گی: علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ غزہ اور لبنان میں استقامت کے ایک برس نے غاصب صیہونی حکومت کو اس جگہ پہنچا دیا ہے کہ اب اس کو زیادہ اپنی بقا کی فکر ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا ارنا کے مطابق تہران میں نماز جمعہ کے خطبے کے

صیہونی حکومت زیادہ دیر تک باقی نہیں رہے گی: علی خامنہ ای Read More »

کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرے پر کیل مہاسے ہوتے ہیں؟

چہرے پر مہاسوں کے نمودار ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ اس میں خوراک، ماحول جیسے عوامل کو ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے بھی پمپلز کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ چاکلیٹ کسے پسند نہیں ،، بچے ہوں یا بڑے سب ہی کا دل

کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرے پر کیل مہاسے ہوتے ہیں؟ Read More »

سیکڑوں چینل بند، یوٹیوب نے غلطی کی معافی مانگ لی

یوٹیوب نے بہت سے درست چینلز کو ‘اسپیم’ سمجھ کر پابندی لگا دی۔ اب یوٹیوب نے معافی مانگی ہے اور مستقبل میں بہتر نظام تشکیل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوب نے سیکڑوں چینلز کو ‘اسپیم’ سرگرمیوں کی وجہ سے بند کردیا۔ اس واقعے نے خاص طور پر ان یوٹیوب صارفین کو

سیکڑوں چینل بند، یوٹیوب نے غلطی کی معافی مانگ لی Read More »

بھارت میں پھر سے جوان ہونے کے لالچی لوگ کروڑوں گنوا بیٹھے

بھارت میں ایک جوڑا درجنوں لوگوں کو پھر سے جوان کرنے کا جھانسہ دے کر ان کے کروڑوں روپے کا فراڈ کرکے غائب ہوگیا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق بھارتی شہر کانپور کجے علاقے قدوائی نگر راجیو کمار دوبے اور ان کی اہلیہ رشمی دوبے نے دعوی کیا تھا کہ وہ اسرائیل سے

بھارت میں پھر سے جوان ہونے کے لالچی لوگ کروڑوں گنوا بیٹھے Read More »

لبنان پر اسرائیلی حملے: شہدا کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی، 127 بچے بھی شامل

لبنان بھر میں اسرائیلی حملے جاری ہیں جب کہ حزب اللہ بھی بھرپور مزاحمت کررہی ہے۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیلی فوج لبنان کے دارالحکومت بیروت سمیت ملک بھر میں حزب اللہ کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے علاوہ جنوبی لبانن میں بھی صیہونی بربریت جاری ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے

لبنان پر اسرائیلی حملے: شہدا کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی، 127 بچے بھی شامل Read More »

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63-اے کے فیصلے کے خلاف نظرِثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رُکنی بینچ نے 17 مئی 2022 کو آرٹیکل 63 اے کی تشریح

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا جبکہ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان Read More »

ابوظہبی کے یاس جزیرے میں ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی: اہم منصوبے پر کام بند

ابو ظہبی کی انتظامیہ نے ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزیاں سامنے آنے پر یاس جزیرے کے اہم ترین منصوبے پر تعمیراتی کام رکوادیا۔ ابوظہبی شہر سے متصل 25 مربع کلو میٹر پر محیط جزیرہ یاس میں سے 17مربع کلومیٹر اراضی سمندر میں مٹی ڈال کر حاصل کی گئی ہے۔ اس جزیرے میں قائم یاس مرینہ

ابوظہبی کے یاس جزیرے میں ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی: اہم منصوبے پر کام بند Read More »

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان

ایکس کو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن بعد میں ایلون مسک کے خریدنے کے بعد اسے ایکس کا نام دیا گیا۔ ایلون مسک وقتاً فوقتاً نئے قواعد اور ضوابط لاگو کرتے رہتے ہیں۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کو مشورہ دیا ہے۔مسک نے کہا کہ بولڈ فونٹ

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان Read More »