کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے: عمران خان
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں مقدمات کی سماعت کے دوران عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ انہوں نے 22 اگست کو ہونے والا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی […]
کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے: عمران خان Read More »









