ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروو کا گرفتاری اور ضمانت کے بعد پہلا بیان
ٹیلیگرام کے سربراہ پاول دروو نے سوشل پلیٹ فارم پر انتہاپسندانہ مواد میں اپنی گرفتاری کو حیران کن اور ‘گمراہ کن’ قرار دے دیا۔۔ فرانس میں اپنی گرفتاری اور ضمانت کے بعد ٹیلی گرام پر اپنے پہلے تبصرے میں پاول دروو نے کسی صارف کے مواد کا ذمہ دار پلیٹ فارم کے سربراہان قرار دینے […]
ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروو کا گرفتاری اور ضمانت کے بعد پہلا بیان Read More »









