ویب ڈیسک

یہ پاکستانی ٹیم ہے ۔۔۔ بہت افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے: باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کہتے ہیں کہ کرکٹ میں ہماری مسلسل خراب کارکردگی کے بعد اب پاکستانی کرکٹ سے ہی نفرت کرنے لگے ہیں۔ ایف اپی کو انٹرویو میں باسط علی نے کہا کہ بنگلا دیش نے ٹیسٹ سیریز میں ہمیں ہرا کر آئینہ دکھایا ہے کہ ہم بین الاقوامی کرکٹ میں کہاں کھڑے […]

یہ پاکستانی ٹیم ہے ۔۔۔ بہت افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے: باسط علی Read More »

بنگلا دیش میں قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن ڈھاکا کے بجائے دبئی روانہ

بنگلا دیش میں قتل کے مقدمے میں نامزد کرکٹر شکیب الحسن پاکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد وطن واپسی کے بجائے دبئی چلے گئے۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کے اہم رکن شکیب الحسن رواں برس ہونے والے عام انتکابات میں شیخ حسینہ کی پارٹی کے ٹکٹ پر اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

بنگلا دیش میں قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن ڈھاکا کے بجائے دبئی روانہ Read More »

موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے: تحقیق

بین الاقوامی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ کینیڈین جرنل آف کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں شامل محققین نے یو کے بائیو بینک میں ایسے 4 لاکھ 44 ہزار 27 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا

موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے: تحقیق Read More »

لگاتار 3 فلاپ کے بعد اکشے کو نئی فلم کیلیے خوش قسمت دن کا انتظار

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کے کیرئیر کے برے دن چل رہے ہیں۔ ان کی فلمیں مسلسل فلاپ ہورہی ہیں۔ رواں برس ان کی لگاتار 3 فلمیں فلاپ ہوچکی ہیں۔ جس پر اب انہوں نے اپنی نئی فلم اسکائی فورس کی ریلیز پر بریک لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار کی نئی

لگاتار 3 فلاپ کے بعد اکشے کو نئی فلم کیلیے خوش قسمت دن کا انتظار Read More »

ماہرہ خان کے لیلیٰ میں لیلیٰ پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ڈانس ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کچھ افراد کے ساتھ اپنی بالی ووڈ فلم رئیس کے گانے پر رقص کررہی ہیں۔۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں ماہرہ خان چند افراد کے ساتھ خاصے خوشگوار ماحول میں نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو کے آغاز میں وہ

ماہرہ خان کے لیلیٰ میں لیلیٰ پر ڈانس کی ویڈیو وائرل Read More »

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے نام لکھے گئے استعفے میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے موجودہ حالات نے انھیں یہ قدم اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔ اس سے قبل پارلیمنٹ

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی Read More »

تاریخی شکست : پاکستان کو بنگلادیش سے ہوم سیریز میں کلین سوئپ

بنگلا دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کرکے تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن مہمان ٹیم نے 185 رنز کا ہدف صرف چار وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ پانچویں دن کی صبح کھیل کا آغاز ہوا تو

تاریخی شکست : پاکستان کو بنگلادیش سے ہوم سیریز میں کلین سوئپ Read More »

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ جواب میں بنگلا دیش نے 42 رنز بغیر کسی نقصان کے بنالئے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا Read More »

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ بھی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ گرآنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز مٰں 274 رنز کے جواب میں بنگلا دیش 262 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے دن کے اختتام پر

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی۔ حکومت نے 15 ستمبر تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »