ویب ڈیسک

ٹیلی گرام کے سی ای او کی ضمانت منظور ، فرانس چھوڑنے پر پابندی

فرانس میں زیر حراست پاول دروو کی ضمانت 50 لاکھ یوروز کے عوض منظور کرلی گئی ہے تاہم انہیں تحقیقات مکمل ہونے تک ملک میں ہی رہنا ہوگا۔ میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دوروف کی فرانس میں گرفتاری کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ […]

ٹیلی گرام کے سی ای او کی ضمانت منظور ، فرانس چھوڑنے پر پابندی Read More »

اب فون استعمال کرنے کا انداز بدلے گا، اینڈرائیڈ 15 آرہا ہے نئے فیچرز کے ساتھ

گوگل نے حال ہی میں اپنا نیا اسمارٹ فون پکسل 9 سیریز لانچ کیا ہے۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ گوگل اپنے فون کے ساتھ اینڈرائیڈ 15 کو بھی رول آؤٹ کر سکتا ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اینڈرائیڈ 15 کے لیے صارفین کو طویل انتظار کرنا پڑا۔ لیکن اب اینڈرائیڈ 15 کے حوالے

اب فون استعمال کرنے کا انداز بدلے گا، اینڈرائیڈ 15 آرہا ہے نئے فیچرز کے ساتھ Read More »

عالمی سطح پر ایکس سروسز معطل

دنیا کے کئی ملکوں میں دنیا کی سب سے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کی سروسز معطل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ایکس کی سروسز میں تعطل آیا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح ساڑھے 8 بجے کے

عالمی سطح پر ایکس سروسز معطل Read More »

اجے دیوگن کی سنگھم اگین میں بھارتی سینما کی تاریخ کا سب سے مہنگا سین

پربھاس کی ‘کالکی 2898 اے ڈی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی اب تک کی سب سے مہنگی فلم کہا جاتا ہے۔ لیکن بھارتی سینما کے مہنگے ترین سین والی فلم کا ریکارڈ ایک اور اداکار کے پاس چلا گیا ہے۔ بھارتی سنیما کی تاریخ میں کئی ایسی فلمیں بنی ہیں جن کا بجٹ 500 کروڑ

اجے دیوگن کی سنگھم اگین میں بھارتی سینما کی تاریخ کا سب سے مہنگا سین Read More »

ارشد ندیم کی کھیل تماشا نیوز سے خصوصی گفتگو، نوجوانوں کو بڑا مشورہ

فخر پاکستان ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ نوجوان جس شعبے میں قدم رکھیں اس میں کامیابی کے لئے ثابت قدمی اور مستقل مزاجی سے آگے بڑھیں۔ اللہ تعالیٰ راستے خود ہی بناتا ہے۔ کھیل تماشا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران ارشد ندیم نے کہا ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

ارشد ندیم کی کھیل تماشا نیوز سے خصوصی گفتگو، نوجوانوں کو بڑا مشورہ Read More »

یوٹیوب نے پریمیم سبسکرپشن کا معاوضہ بڑھادیا

دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب نے اپنی پریمیم سبسکرپشن کا معاوضہ بڑھادیا۔ یوٹیوب پریمیم قیمت میں اضافہ: یوٹیوب نے اپنے پریمیم سبسکرپشن پلانز کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اس جس کی وجہ سے اشتہارات سے پاک ویڈیو مواد دیکھنے کے لئے صارفین کو پہلے سے زیادہ پیسے خرچ

یوٹیوب نے پریمیم سبسکرپشن کا معاوضہ بڑھادیا Read More »

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کا کہنا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین ڈالر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے میڈیا کے نمائندوں اور صحافیوں سے گفتگو

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے: عمران خان Read More »

محسن نقوی کی سرجری کے بعد ہم بنگلا دیش سے بھی ہار گئے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیر داخلہ محسن نقوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی کی سرجری کے بعد ہم بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین دالر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ہی واحد ایسا کھیل ہے

محسن نقوی کی سرجری کے بعد ہم بنگلا دیش سے بھی ہار گئے: عمران خان Read More »

اوبر پر ڈرائیوروں کا ذاتی ڈیٹا منتقلی پر 32 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ

ہالینڈ میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 85 ارب روپے کے لگ بھگ بنتی ہے۔ فرانس 24 کے مطابق ہالینڈ میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کے ذمہ دار سرکاری ادارے ڈچ ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی (ڈی پی اے) نے کہا

اوبر پر ڈرائیوروں کا ذاتی ڈیٹا منتقلی پر 32 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ Read More »

استری 2 بالی ووڈ کی 2024 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم

شردھا کپور، راجکمار راؤ اور پنکج ترپاٹھی کی ہارر کامیڈی فلم استری 2 ایک ہی ہفتے میں اس سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔ دوسرے ہفتے میں استری 2 نے باکس آفس پر وہ کمال کر دکھایا جو بالی ووڈ کی کوئی اور فلم نہیں کر سکی۔

استری 2 بالی ووڈ کی 2024 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم Read More »