ویب ڈیسک

شاہین 2 کا کامیاب تجربہ: میزائل 1500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے

پاکستان نے 1500 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے والے بیلسٹک میزائل شاہین2 (حتف VI) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین 2 (حتف VI) میزائل ہر قسم کے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کا حامل میزائل ہے۔ زمین […]

شاہین 2 کا کامیاب تجربہ: میزائل 1500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے Read More »

پاکستان کا کوئی کرکٹ اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی بھی اسٹیڈیم عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کام کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ اسٹیڈیمز بین الاقوامی معیار سے بہت پیچھے ہیں۔ ہمارے

پاکستان کا کوئی کرکٹ اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں: محسن نقوی Read More »

صحتمند رہنا ہے تو واش روم میں 6 غلطیاں کبھی نہ کریں

ہر وہ شخص جو صحت مند اور بیماریوں سے دور رہنا چاہتا ہے وہ حفظان صحت کا خاص خیال رکھتا ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ واش روم میں ایسی بنیادی غلطیاں کرتے ہیں جو ناصرف ہمارے بلکہ ہمارے گھر والوں کے لئے بیماری کا باعث بن سکتی ہیں۔ اگر آپ بھی ان لوگوں میں

صحتمند رہنا ہے تو واش روم میں 6 غلطیاں کبھی نہ کریں Read More »

استری 2 کی ریکارڈ توڑ کامیابی؛ 4 دن میں 200 کروڑ روپے کی کمائی

شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی ہارر کامیڈی فلم فلم استری 2 نے بھارت میں بڑے بڑے ستاروں کی فلموں کو پیچھ چھوڑ دیا۔۔ فلم ہر روز کمائی کا نیا ریکارڈ بنارہی ہے۔ دنیا بھر میں 15 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم استری 2 شائقین کو خوب محظوظ کر رہی ہے۔ استری 2 کا

استری 2 کی ریکارڈ توڑ کامیابی؛ 4 دن میں 200 کروڑ روپے کی کمائی Read More »

عمران خان برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بتایا کہ اوکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن کے لیے عمران خان کی

عمران خان برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے Read More »

بنگلا دیش میں پہلے اصلاحات پھر انتخابات

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری اداروں میں اصلاحات کے بعد آزادانہ، منصفانہ اور شرکت پر مبنی انتخابات کرائے جائیں گے۔ بنگلا دیشی کے میڈیا کے مطابق مشیر اعظم (چیف ایڈوائزر) کی حیثیت سے ملک کے عبوری سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے

بنگلا دیش میں پہلے اصلاحات پھر انتخابات Read More »

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ راچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا، راولپنڈی میں شائقین دونوں ٹیسٹ میچ دیکھ سکیں گے یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل Read More »

میک اپ میں موجود کیمیکل خواتین میں دوران حمل پیچیدگی بڑھاتے ہیں: تحقیق

بین الاقوامی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ عام طور پر سن اسکرین، میک اپ اور ذاتی نگہداشت کی دیگر مصنوعات میں پائے جانے والے کیمیکل خواتین میں دوران حمل پیچیدیگیوں کا خطرہ بڑھادیتے ہیں۔ انوائرمنٹل ہیلتھ پرسپیکٹیو نامی بین الاقوامی طبی سائنسی جرنل میں میک اپ کے سامان، سورج سے

میک اپ میں موجود کیمیکل خواتین میں دوران حمل پیچیدگی بڑھاتے ہیں: تحقیق Read More »

فیوچر سیلف: اب اے آئی آپ کو مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گی

مصنوعی ذہانت کا ہماری زندگی میں عمل دخل بہت بڑھ چکا ہے۔یہ اس قدر زیادہ سرائیت کرچکا ہے کہ اب ہمیں اپنا مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گا۔ جی ہاں ٹیک انجنئرز نے “فیوچر سیلف” کے نام سے ایک چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو ان کے مستقبل کے خود کے

فیوچر سیلف: اب اے آئی آپ کو مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گی Read More »

ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا امتحان ہے: نواز

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ بجلی کے بل عوام کے لیے ناقابل برداشت ہیں، ہم سے عوام ریلیف

ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا امتحان ہے: نواز Read More »