ڈیئر میڈم… میں نہیں آؤں گا… اسٹوڈنٹ کی چھٹی کی درخواست وائرل
بچپن میں اسکول اور مدرسے سے چھٹی کی درخواست تو تقریباً سب ہی نے لکھی ہوگی ۔ کچھ لوگ درخواستیں ایسے لکھتے ہیں جس میں درخواست کم ہوتی ہے اور ضد زیادہ۔۔ ایسی ہی درخواست آج کل بہت وائرل ہورہی ہے۔ وائرل درخواست میں ساتویں جماعت کے طالب علم نے اپنے پرنسپل کو چھٹی کے […]
ڈیئر میڈم… میں نہیں آؤں گا… اسٹوڈنٹ کی چھٹی کی درخواست وائرل Read More »









