ملک کی تمام بڑی جماعتیں سی پیک کی حمایت پر متفق
پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کو ملکی خوشحالی کے اہم قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے پاک چین مشاورتی میکنزم اجلاس میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ عالمی امور کے وزیر لیو […]
ملک کی تمام بڑی جماعتیں سی پیک کی حمایت پر متفق Read More »









