پاکستان میں ایسے سیاستدان ہیں جو اپنی ذات سے آگے نہیں دیکھتے: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے سیاستدان ہیں جو اپنی ذات سے آگے نہیں دیکھتے۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا آج ملک میں سیاست سیاست نہیں بلکہ ذاتی دشمنی میں تبدیل ہوگئی ہے ، سیاست میں اختلاف رائے کے […]
پاکستان میں ایسے سیاستدان ہیں جو اپنی ذات سے آگے نہیں دیکھتے: بلاول Read More »









