نیب ترامیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف درخواستوں پر آئندہ سماعت میں عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر […]
نیب ترامیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم Read More »









