ویب ڈیسک

مجھے نکالا تو خاموش کیوں رہے: نواز شریف کا قوم سے شکوہ

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں قوم سے گلہ ہے کہ جب انہیں اقتدار سے ہٹایا گیا تو وہ خاموش بیٹھی رہی۔ مسلم لیگ ن کی سینٹرل کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ان کے پاس محفوظ ہے۔جس […]

مجھے نکالا تو خاموش کیوں رہے: نواز شریف کا قوم سے شکوہ Read More »

حارث اور صاحبزادہ فرحان سے ناانصافی، شاہد آفریدی بھی بول پڑے

قومی کرکٹ تیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد حارث اور صاحبزادہ فرحان سے روا رکھے گئے رویئے کو نااصافی قرار دے دیا۔۔ معین خان کرکٹ اکیڈمی میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، اس سے مجھے ایسی ہی بات کی

حارث اور صاحبزادہ فرحان سے ناانصافی، شاہد آفریدی بھی بول پڑے Read More »

ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے: سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہین کہ ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے، ہم کب تک خود جو پاگل بناتے رہیں گے، کیا ہم کبھی بطور ملک آگے بڑھ سکیں گے ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر

ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے: سپریم کورٹ Read More »

سونے کا انداز کھولے آپ کی شخصیت کے راز

جس طرح انسان کی عادات اور طور طریقے اس کی شخصیت کا پتہ دیتے ہیں اسی طرح سونے کے انداز سے بھی کسی کی بھی ذہنی سطح کا پتہ چلایا جاسکتا ہے۔ کئی مطالعات سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سونے کے انداز کا تعلق ہماری شخصیت سے ہے۔ ہم کس طرح سوتے ہیں اس

سونے کا انداز کھولے آپ کی شخصیت کے راز Read More »

روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم اور اب تک کا سب سے ہلکا سیارہ دریافت

امریکی ماہرین نے اب تک کا سب سے ہلکا پھلکا اور روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم سیارہ دریافت کیا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق زمین سے 1200 نوری سال دوری پر موجود اس سیارے کو ڈبلیو اے ایس پی۔ 193 بی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ سیارہ امریکا

روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم اور اب تک کا سب سے ہلکا سیارہ دریافت Read More »

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے سستا کردیا گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16مئی سے 31 مئی تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 39

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے سستا کردیا گیا Read More »

عمران خان کو امریکی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ برصغیر کی سیاست میں ہم نے جب بھی کسی کو انگریز کا ایجنٹ یا امریکی ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے، کوئی گالی نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم مستقل جھگڑے، جنگ

عمران خان کو امریکی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ، مولانا فضل الرحمان Read More »

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے، تاہم اب بھی سائفر اور دوران عدت نکاح کیس میں ان کی ضمانت منظور نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جستس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور Read More »

اپوزیشن بات آئین کی کرتی ہے اور پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑ کر زبردستی مداخلت کروا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حزبِ اختلاف بات حقیقی آزادی کی کرتی ہے لیکن پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے۔ اپوزیشن جانتی ہے کہ کس کے

اپوزیشن بات آئین کی کرتی ہے اور پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے: بلاول Read More »

خبردار! منہ میں چھالے کینسر کی علامات بھی ہوسکتے ہیں

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں منہ کا کینسر سب سے جان لیوا ہے۔ لیکن ابتدائی سطح پر ہی اس کی تشخیص جان بچاسکتی ہے۔ اس لئے اس موزی مرض کی علامات کے بارے میں ۤآگاہی بہت ضروری ہے۔ پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مردوں

خبردار! منہ میں چھالے کینسر کی علامات بھی ہوسکتے ہیں Read More »