ویب ڈیسک

شاہ رخ خان پانی کی کمی کا شکار ، اسپتال داخل

بالی وود میں کنگ خان کہے جانے والے اداکار شاہ رخ خان طبیعت خرابی پر اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر احمد آباد میں شاہ رخ خان آئی پی ایل میں اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا حوصلہ بڑھانے ائے تھے۔ ان کی ٹیم نے کوالیفائر […]

شاہ رخ خان پانی کی کمی کا شکار ، اسپتال داخل Read More »

پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے

ملکی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پنچ گئی ہے۔ ملک مین پیاز مہپنگی کرکے تاجروں نے گزشتہ دس ماہ کے دوران 21 کروڑ ڈالر کمالئے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 59 ارب روپے بنتے ہیں۔ ملک میں پھلوں اور سبشیوں کی برآمدات اور درآمدات سے منسلک افراد کی نمائندہ تنظیم پاکستان فروٹ

پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے Read More »

آئی فون، میک، آئی پیڈ اور ایپل اسمارٹ واچ صارفین کے لئے وارننگ

ٹیک کمپنی ایپل نے اسمارٹ فون ، گھڑیاں، ٹیبلیٹس اور میک بک استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کو وارننگ جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایپل نے اپنے سیکیورٹی الرٹ میں اپنی تمام مصنوعات استعمال کرنے والے صارفین کو ممکنہ حملوں کے بارے میں ہوشیار رہنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ

آئی فون، میک، آئی پیڈ اور ایپل اسمارٹ واچ صارفین کے لئے وارننگ Read More »

نیپالی کوہ پیما نے 30 مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایورسٹ مین کے نام سے شہرت پانے والا 54 سالہ نیپالی کوہ پیما نے 30ویں مرتبہ دنیا کے بلند ترین پہاڑ کی چوٹی کو سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کامی ریتا شیرپا کا کام ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما کی معاونت کرنا ہے۔ اس نے

نیپالی کوہ پیما نے 30 مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »

اب واٹس ایپ پر نہ دیکھے گئے میسیجز آپ کو تنگ نہیں کریں گے

واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، بغیر پڑھے ہوئے پیغامات اب آپ کو پریشان نہیں کریں گے۔ واٹس ایپ اپ ڈیٹ ٹریکر ویبیٹا انفو کے مطابق انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ایک نئے فیچر کی جانچ کر رہا ہے۔ جو اینڈرائیڈ ایپ صارفین کو بغیر پڑھے یا دیکھے ہوئے پیغامات سے متعلق

اب واٹس ایپ پر نہ دیکھے گئے میسیجز آپ کو تنگ نہیں کریں گے Read More »

سنجے دت نے فلم ویلکم ٹو دی جنگل چھوڑدی

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اپنی ہٹ کامیڈی فرنچائز ویلکم کی نئی فلم ویلکم ٹو دی جنگل کے ساتھ برے بردے پر انٹری دینے والے ہیں۔ رواں برس کے آغاز پر پروڈیوسر فیروز نڈیاڈوالا نے ویلکم فرنچائز کی ویلکم ٹو دی جنگل کا اعلان کیا تھا۔ احمد خان کی ہدایت کاری میں بننے والی

سنجے دت نے فلم ویلکم ٹو دی جنگل چھوڑدی Read More »

بچی کی ولدیت: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کی ولدیت سے متعلق عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس سمن رفعت پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ٹیریان وائٹ کیس کیا ہے؟ عمران خان پر الزام ہے کہ ان

بچی کی ولدیت: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج Read More »

اے آئی ہماری بے خبری میں کیسے روزمرہ کاموں کو آسان بنا رہا ہے

مصنوعی ذہانت آج کے دور میں ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتی جا رہی ہے۔ یہ ہمارے ارد گرد ہر چیز میں موجود ہے اور ہماری زندگی کو آسان بنا رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت جسے عرف عام میں اے آئی کہتے ہیں، صرف بڑی بڑی کمپنیوں میں کمپیوٹرز پر نہیں بلکہ ہماری روزمرہ زندگی

اے آئی ہماری بے خبری میں کیسے روزمرہ کاموں کو آسان بنا رہا ہے Read More »

چیٹ جی پی ٹی کو شارلٹ جوہانسن کی آواز کی نقل مہنگی پڑ گئی

مصٓنوعی ذہانت کے سب سے بڑے ماڈیول چیٹ جی پی ٹی کو ہالی ووڈ شارلٹ جوہانسن کی آواز کی نقل مہنگی پڑ گئی۔ فرانسیسی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق ہالی ووڈ اداکاری شارلٹ جوہانسن نے دو روز قبل کہا تھا کہ چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او الٹ مین نے ستمبر میں

چیٹ جی پی ٹی کو شارلٹ جوہانسن کی آواز کی نقل مہنگی پڑ گئی Read More »

ایران:ابراہیم رئیسی حادثے میں جاں بحق، عبوری صدر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی گزشتہ روز ہیلی کاپٹر گرنے سے ہلاکت کے بعد نائب صدر محمد مخبر سے عبوری صدر کی حیثیت سے ذمہ ساریاں سنبھال لیں۔ اتوار کے روز ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لےجانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان سے متصل ایران کے صوبہ آذربائیجان

ایران:ابراہیم رئیسی حادثے میں جاں بحق، عبوری صدر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More »