ویب ڈیسک

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اسحاق ڈار اس وقت وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر […]

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا Read More »

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال جب کہ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا کے ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے جب کہ اظہر محمود تمام فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ کے فرائض سر انجام دیں گے۔ تما تقرریاں آئندہ دو سال کے لیے

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر Read More »

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کیوں ہوتا ہے اور کیسے بحال کیا جا سکتا ہے؟

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کرنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ ایسی صورت حال میں، ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ آپ اپنا اکاؤنٹ کیسے بحال کر سکتے ہیں۔ دنیا بھر کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اپنے صارفین کو قواعد و ضوابط کا پابند کرتے ہیں،۔ جن کی خلاف ورزی پر اکاؤنٹس بلاک یا بند

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کیوں ہوتا ہے اور کیسے بحال کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

اینڈرائیڈ 15 میں آرہا ہے ایسا فیچر جو رکھے گا آپ کی آنکھوں کا خیال

گوگل مئی میں ایک نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرانے جا رہا ہے، جس میں صارفین کے لیے کئی خاص فیچرز متعارف کرائے جائیں گے۔ دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی گوگل مئی میں اپنا سالانہ ایونٹ منعقد کررہی ہے۔ جس میں کئی بہترین پروڈکٹس اور سروسز لانچ کرنے جا رہا ہے۔ لیکن صارفین کو

اینڈرائیڈ 15 میں آرہا ہے ایسا فیچر جو رکھے گا آپ کی آنکھوں کا خیال Read More »

انسانیت کے خلاف جرائم: داعش کمانڈر کی سابق بیوی پر فرانس میں فرد جرم عائد

فرانس نے شام میں ایک نوعمر یزیدی لڑکی کو غلام بنانے کے شبے میں داعش کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی سابق بیوی پر انسانیت کے خلاف جرم کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ بین الاقوامی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق داعش کے بیرونی آپریشنز کے سربراہ عبدالناصر بن یوسف کی سابق بیوی سونیا

انسانیت کے خلاف جرائم: داعش کمانڈر کی سابق بیوی پر فرانس میں فرد جرم عائد Read More »

پانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے ہرا دیا، سیریز برابر

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے کیویز کو 9 رنز سے ہرا کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی اور پاکستان نے نیوزی

پانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے ہرا دیا، سیریز برابر Read More »

سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی کے لیے کام سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے سفر میں

سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی کے لیے کام سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف Read More »

غزہ:خان یونس کے اسپتال کی اجتماعی قبروں سے برآمد لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی

غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیل کی جانب سے تباہ کئے گئے اسپتال کے ملبے سے دریافت ہونے والی 3 اجتماعی قبروں سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی ہے۔ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں واقع اسرائیلی افواج کی جانب سے تباہ کئے گئے ناصر میڈیکل کمپلیکس کے اندر سے ملنے

غزہ:خان یونس کے اسپتال کی اجتماعی قبروں سے برآمد لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی Read More »

ایسا کردار نبھا کر دکھاؤ: ودیا بالن کا سلمان، شاہ رخ اور عامر کو چیلنج

بالی ووڈ اداکار ودیا بالن نے بالی ووڈ خانز سمیت بالی ووڈ کے تمام بڑے اداکاروں کو چیلنج کیا ہے کہ ان میں ہم جنس پرست کا کردار نبھانے کا حوصلہ نہیں۔ اپنے کام سے بھارتی فلم انڈسٹری میں پہچان بنانے والی ودیا بالن نے کئی بہترین کردار ادا کیے ہیں۔ تاہم ان دنوں وہ

ایسا کردار نبھا کر دکھاؤ: ودیا بالن کا سلمان، شاہ رخ اور عامر کو چیلنج Read More »

چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوبارہ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

برطانوی محققین نے اپنی نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والے افراد میں دوسری اقسام کے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ صحت عامہ اور بنیادی نگہداشت کے ماہر ڈاکٹر اینٹونیس انتونیو کی ٹیم نے برطانیہ کے نیشنل کینسر

چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوبارہ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق Read More »