ویب ڈیسک

بھارتی ادیب اور شاعر جاوید اختر کی فلم اینیمل پر شدید تنقید

بھارت کے مشہور ادیب اور شاعر جاوید اختر نے نئی انڈین فلم ’اینیمل‘ کی کامیابی کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔ جاوید اختر کا اک ویدیو کلپ سوشل میدیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ آج کل سپرہٹ ہونے والی فلموں کے بارے اظہار خیال کررہے ہیں۔ گفتگو کے دوران جاوید اختر نے فلم […]

بھارتی ادیب اور شاعر جاوید اختر کی فلم اینیمل پر شدید تنقید Read More »

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے؛ بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے؛ بلاول Read More »

پی ٹی آئی کے ترانے ’ہم کوئی غلام تو نہیں‘ کے خالق قتل

پاکستان تحریک انصاف کے 2022 میں مشہور پارٹی نغمے “ہم کوئی غلام تو نہیں” کے خالق عاصم تنہا گھریلو تنازع میں کزن کے ہاتھوں قتل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصم تنہا کا ۤبائی علاقہ بھکر ہے۔ جہاں گزشتہ روز ان کے گھریلو جھگڑے کے دوران سمیع اللہ نامی کزن سے تکرار ہوگئی۔ اسی دوران

پی ٹی آئی کے ترانے ’ہم کوئی غلام تو نہیں‘ کے خالق قتل Read More »

مقدمات کی سماعت دکھانے سے عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بڑھتا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے مقدمات کی براہ راست سماعت دکھائے جانے سے وکلاء کو سیکھنے کا موقع ملتا اور عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بہتر ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس

مقدمات کی سماعت دکھانے سے عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بڑھتا ہے، چیف جسٹس Read More »

خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کے 6 اصول

آج کی تیز رفتار زندگی میں لوگوں کے پاس اپنوں کے لیے ہی وقت نہیں ہے جس کی وجہ سے رشتوں میں ٹوٹ پھوٹ یہاں تک کہ طلاق کے رجحان میں ہولناک اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسی صورت حال سے دوچار افراد کو لگتا ہے کہ وہ معاملات کو ٹھیک نہین کرسکتے ۔ لیکن درحقیقت

خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کے 6 اصول Read More »

یورپی ڈیپارٹمینٹل اسٹور کیرفور نے پیپسی اور لیز سمیت کئی اشیا بیچنا بند کردیں

فرانس، بیلجیم، اٹلی اور اسپین میں ڈیپارٹمینٹل اسٹورز چلانے والی کمپنی کیرفور نے قیمتوں کے تنازع پر پیپسی، سیون اپ، لپٹن چائے اور لیز چپس سمیت پیپسی کو کمپنی کی مصنوعات کی فروخت بند کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق کیر فور (Carrefour) نے فرانس، بیلجئیم، اٹلی اور اسپین بھر میں

یورپی ڈیپارٹمینٹل اسٹور کیرفور نے پیپسی اور لیز سمیت کئی اشیا بیچنا بند کردیں Read More »

شاہ رخ خان اکیلے ہی پورے بالی ووڈ پر بھاری پڑگئے

سال 2023 بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے ادکار شاہ رخ خان کے لیے بہترین سال کہا جاسکتا ہے۔ جس میں ان کی تین فلمیں ریلیز ہوئیں اور تینوں نے ہی شاندار کمائی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے پے درپے کئی فلموں کی ناکامی کے بعد 4 سال کا وقفہ

شاہ رخ خان اکیلے ہی پورے بالی ووڈ پر بھاری پڑگئے Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں

آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔۔ کرکت سے متعلق بین الاقوامی ویب سائٹ ’کرک اِنفو‘ کے مطابق رواں برس ہونے والا آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کے

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں Read More »

عام انتخابات ملتوی کئے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور

سینیٹ میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرانے کے لیے قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوگئی ہے۔ جمعے کے روز سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر دلاور خان نے عین اس وقت قرارداد پیش کی جب سینیت میں صرف 14 ارکان موجود تھے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی اور پی ٹی

عام انتخابات ملتوی کئے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور Read More »

تاحیات نااہلی کی مدت کا تعین؛ سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے آئین کی دفعہ 62 ون ایف کی تشریح اور سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد

تاحیات نااہلی کی مدت کا تعین؛ سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ Read More »