ویب ڈیسک

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی

ٹیک انڈسٹری میں آج کل ہر جانب آرٹیفیشل انٹیلیجینس یا مصنوعی ذہانت کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کے” کی بورڈ ” میں ایک نئی کی(Key) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آلٹ اور لیفٹ ایرو کے درمیان ایک نئی کو جگہ دی جارہی ہے جسے “کو پائلٹ […]

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی Read More »

کمائی کا نیا ریکارڈ ؛ ‘سالار’ نے ‘باہوبلی’ اور ‘جیلر’ کو پیچھے چھوڑ دیا

جنوبی بھارتی فلم انڈستری کے سپر اسٹار پربھاس کی فلم ‘سالار’ ہر روز بھاری منافع کما رہی ہے۔ فلم نے کمائی کے معاملے میں رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ اور اپنی ہی فلم باہو بلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سالار نے اب تک دنیا بھر میں 650 کروڑ بھارتی

کمائی کا نیا ریکارڈ ؛ ‘سالار’ نے ‘باہوبلی’ اور ‘جیلر’ کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

آمروں نے صادق اور امین کی شرط اپنے لیے کیوں نہیں رکھی، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی کو تاحیات نااہل کرنا اسلام کےخلاف ہے، آمروں نے صادق اور امین کی شرط اپنے لیے کیوں نہیں رکھی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد

آمروں نے صادق اور امین کی شرط اپنے لیے کیوں نہیں رکھی، سپریم کورٹ Read More »

فیس بک کا نیا فیچر ؛ 30 دن میں آپ کے دیکھے گئے مواد کا ریکارڈ رکھے گا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اپنے صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے وقت سے ساتھ ساتھ نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے۔ ایسا ہی ایک فیچر لنک ہسٹری ہے۔ جسے نئے سال کی آمد کے موقع پر لانچ کیا گیا ہے۔ لنک ہسٹری فیچر خاص طور پر موبائل ایپ کے لیے لایا گیا

فیس بک کا نیا فیچر ؛ 30 دن میں آپ کے دیکھے گئے مواد کا ریکارڈ رکھے گا Read More »

ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے۔ لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، ہم نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ہم گالم گلوچ کی

ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

موجودہ منظرنامے میں انتخابات مذاق ثابت ہوں گے: بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ منظرنامے میں انتخابات مذاق ثابت ہوں گے۔ برطانوی جریدے دی اکنانومسٹ میں شائع ہونے والے مضمون میں عمران خان نے کہا کہ میرے خیال میں امریکی حکام کی جانب سے یہی پیغام آیا ہو گاکہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے

موجودہ منظرنامے میں انتخابات مذاق ثابت ہوں گے: بانی پی ٹی آئی Read More »

اچھے جیون ساتھی کی 5 خصوصیات

کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ ہر انسان کے لئے بہترین جیون ساتھی سے بڑی نعمت کوئی نہیں ہوتی۔ ایک بہترین جیون ساتھی آپ کو ہر روز کچھ نیا سکھاتا ہے۔۔ آج کی نوجوان نسل کو کئی آزادیاں حاصل ہے جن میں جیون ساتھی کے انتخاب کا فیصلہ بھی شامل ہے۔ لیکن

اچھے جیون ساتھی کی 5 خصوصیات Read More »

نمک کم کھائیں اور گردوں کی بیماریوں سے بچیں ؛ تحقیق

امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق کی روشنی میں خبردار کیا ہے کہ نمک کا مسلسل زیادہ استعمال گردے کی دائمی بیماریوں کا شکار بھی کرسکتا ہے۔۔ امریکا کے شہر نیو اورلینز کی ٹولانے یونیورسٹی کے تحقیقی مرکز برائے فربہی کے ڈاکٹر لی قیو کی سربراہی میں ماہرین کی ٹیم نے نمک کے استعمال کے اثرات

نمک کم کھائیں اور گردوں کی بیماریوں سے بچیں ؛ تحقیق Read More »

یوٹیوب چینل کے لیے اپنا میوزک خود بنائیں

یوٹیوبرز کے لئے سب سے بڑا مسئلہ کاپی رائٹ ہوتا ہے خاص طور پر موسیقی کا استعمال اچھی خاصی محنت کو رائیگاں کردیتی ہے۔اس سے چینل کی آمدنی کم ہو جاتی ہے اور اگر صحیح طریقے سے کریڈٹ نہیں دیا جاتا تو چینل کو کاپی رائٹ کی اسٹرائیک کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔۔

یوٹیوب چینل کے لیے اپنا میوزک خود بنائیں Read More »

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر تقریب کے دوران یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ایران کی پاسدران انقلاب کے سابق سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو 2020 میں بغداد کے ہوائی اڈے کے باہر ایک امریکی ڈرون

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق Read More »