پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، معاملہ سپریم کورٹ جائے گا
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے خلاف حکم امتناع واپس لے لیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لئے جانے کے فیصلے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر عدالت نہ ہپہنچ سکے تاہم […]
پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، معاملہ سپریم کورٹ جائے گا Read More »









