ویب ڈیسک

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 225 ملکوں کی کل آبادی سے بھی زیادہ

الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کے لیے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ جس کے مطابق دنیا کے کم و بیش 225 ملکوں کی کل آبادی پاکستان کے رجسٹرڈ ووٹرز سے کم ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہو گئی ہے، […]

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 225 ملکوں کی کل آبادی سے بھی زیادہ Read More »

“ہم نے آئین سے ہٹنے والے کے خلاف ایکشن لیا تو ہمارے خلاف ایکشن لے لیا گیا”

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ “ہم نے آئین سے ہٹنے والے کے خلاف ایکشن لیا تو ہمارے خلاف ایکشن لے لیا گیا”۔ لاہور میں سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کے دوران خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اپنے زمانے

“ہم نے آئین سے ہٹنے والے کے خلاف ایکشن لیا تو ہمارے خلاف ایکشن لے لیا گیا” Read More »

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کی منفرد انداز میں تشہیر

پٹھان اور جوان کے بعد شاہ رخ خان کی رواں برس تیسری فلم ڈنکی چند روز بعد ریلیز ہورہی ہے۔ جس کی تشہیر کے لئے مندرف انداز اپنایا ہے۔ منا بھائی ایم بی بی ایس، پی کی، تھری ایڈیٹس اور سنجو جیسی فلموں کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی نئی فلم ڈنکی کی ریلیز قریب

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کی منفرد انداز میں تشہیر Read More »

پرتھ ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پاکستان کو جرمانہ بھی ہوگیا

پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے عبرتناک شکست کے بعد پاکستان کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ بھی ہوگیا۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز جاری ہے۔ جس میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہرتھ میں کھیلا گیا۔ جس میں آسٹریلیا

پرتھ ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پاکستان کو جرمانہ بھی ہوگیا Read More »

عوام ساتھ دیں تو سب کو سنبھال لوں گا، آصف زرداری

پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کی ہماری خواہش عوام کی خدمت کے لیے ہے ۔ عوام ساتھ دیں تو سب کو سنبھال لوں گا۔ دنیا میں کوئی قوم دوسری قوم کو برداشت نہیں کرتی، پوری دنیا ہمیں لینے کو تیار نہیں، ہم نے 40 سال

عوام ساتھ دیں تو سب کو سنبھال لوں گا، آصف زرداری Read More »

ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام

امریکی ٹیک کمپنی ایپل کے تیار کردہ موبائل آئی فون اور دیگر مصنوعات کی دنیا دیوانی ہے۔ کمپنی کے تیار کردہ ان آلات کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ ایپل نے ان مصنوعات کے لیے غیر مصدقہ چارجرز اور کیبلز کے استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں ایپل کی ایک

ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام Read More »

پاکستان کو آسٹریلیا میں کینگروز کے ہاتھوں ایک اور ٹیسٹ میچ میں شکست

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی ہے. جس کے ساتھ ہی کینگروز نے ایک اور ٹیسٹ سیریز میں اپنی جیت کی داغ بیل ڈال دی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ چوتھے دن ہی قومی ٹیم کی شکست کے ساتھ ختم ہوگیا۔ پرتھ

پاکستان کو آسٹریلیا میں کینگروز کے ہاتھوں ایک اور ٹیسٹ میچ میں شکست Read More »

سالار سے ڈنکی کو ریلیز سے پہلے کمائی میں پچھاڑ دیا

آئندہ ہفتے بھارتی سینما گھروں میں دو بڑے بجٹ کی فلمیں ڈنکی اور سالار ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے ریلیز ہو رہی ہیں۔ پٹھان اور جوان کی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان ڈونکی کے ذریعے کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنے کو تیار ہیں جب کہ پربھاس کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے

سالار سے ڈنکی کو ریلیز سے پہلے کمائی میں پچھاڑ دیا Read More »

فلم اینیمل میں کام کرنے کے لئے اداکارہ ترپتی دیمری کتنا معاوضہ لیا؟

رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم انیمل تمام تر تنقید کے باوجود کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ فلم میں کام کرنے والی اداکارہ ترپتی دیمری کتنا معاوضہ لیا؟۔ اس حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔۔ بے انتہا خون خرابے کے مناظر اور حد سے زیادہ بوس کنار کے مناظر کی وجہ سے

فلم اینیمل میں کام کرنے کے لئے اداکارہ ترپتی دیمری کتنا معاوضہ لیا؟ Read More »