ویب ڈیسک

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے لاہور میں اسموگ کے خاتمے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعاون سے مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ مصنوعی بارش کے لئے متحدہ عرب امارات کی ٹیم 15 روز […]

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ Read More »

جاوید میانداد کا وہ ریکارڈ جو 47 سال بعد بھی کوئی توڑ نہیں سکا

کہا جاتا ہے کہ کھیل کے میدانوں میں ریکارڈ بنتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈ ایسے ہوتے ہیں جنہیں توڑنے میں کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں۔ ایسا ہی ایک ریکارڈ پاکستان کے لیجنڈ بیٹر جاوید میانداد کے پاس بھی ہے جو 47 برس گزرنے کے باوجود کوئی کھلاڑی توڑ نہیں سکا۔۔ جاوید میانداد 18 برس کی

جاوید میانداد کا وہ ریکارڈ جو 47 سال بعد بھی کوئی توڑ نہیں سکا Read More »

ایران نے اسرائیل کے مبینہ ایجنٹ کو پھاںسی دے دی

ایران نے اسرائیل کے خفیہ ادارے ‘موساد’ کے مبینہ ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے شخص کا نام اور گرفتاری سے متعلق تفصیل جاری نہیں کی تاہم اسے موساد سمیت دہگر غیر ملکی ایجنسیوں کے لئے جاسوسی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ اس کے علاوہ مبینہ جاسوس

ایران نے اسرائیل کے مبینہ ایجنٹ کو پھاںسی دے دی Read More »

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان پر شکست کے بادل

آسٹریلیا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ہی میچ میں پاکستان پر شکست کے بادل چھاگئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ پرتھ میں جاری ہے۔ اور آستریلیا کو پاکستان پر 300 رنز کی واضح برتری حاصل ہوگئی ہے جب کہ کھیل کے ابھی بھی دو

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان پر شکست کے بادل Read More »

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کاطر کواہ کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مٰں بھی بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

دنیا کا سب سے وزنی کیڑا جس کا وزن چوہے سے بھی تین گنا زیادہ

سوشل میڈیا پر آج کل ایک کیڑا لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رہا ہے جس کی ایک تصویر وائرل ہونے کے بعد اس کے وزن کے چرچے ہو رہے ہیں۔ اس کیڑے کا نام جائنٹ ویٹا (Giant Weta) ہے۔ ایک جائنٹ ویٹا کی گاجر کھاتے ہوئے دلکش تصویر ٹوئٹر پر گنز ن روزز

دنیا کا سب سے وزنی کیڑا جس کا وزن چوہے سے بھی تین گنا زیادہ Read More »

عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کےلیے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے، 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ

عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری Read More »

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

دنیا کی سب سے بڑی مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) نے لاکھوں بھارتیوں کے ایکس اکاؤنٹس پر پابندیاں لگادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکس نے 26 اکتوبر سے 25 نومبر کے درمیان 3 لاکھ 33 ہزار 36 اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ ان اکاونٹس پر بچوں سے غیر انسانی سلوک و استحصالی

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی Read More »

بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تقرری معطل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تعیناتی کو معطل کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انتخابی عمل کو نہ روکنے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران کی تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ لاہور ہائی

بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تقرری معطل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار Read More »

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف کیس میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے جواب طلب Read More »