ویب ڈیسک

گزشتہ ایک لاکھ برسوں میں 2023 گرم ترین سال

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 2023 گزشتہ ایک لاکھ برسوں کا سب سے گرم ترین سال ثابت ہوگا۔۔ ماحول اور موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے کوپر نیکیس کلائمیٹ چینج سروس کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق رواں برس نومبر انسانی تاریخ میں لگاتار چھٹا گرم ترین مہینہ رہا ہے ۔ سال […]

گزشتہ ایک لاکھ برسوں میں 2023 گرم ترین سال Read More »

حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

سپریم کورٹ نے بیوی کو حق مہر کی ادائیگی نہ کرنے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پرویز نامی شہری کی جانب سے حق مہر کی ادائیگی کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت

حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ Read More »

عمران خان آج تک تو الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں ہیں، نگراں وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں آج تک تو عمران خان الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں ہیں لیکن اگر ہمیں ان سے متعللق کوئی ایسی غیر معمولی چیز کا علم ہوتا ہے تو کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ برطانوی اردو نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈنٹ کو انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے پی ٹی

عمران خان آج تک تو الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں ہیں، نگراں وزیر اعظم Read More »

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا مسافر جہاز

آج بہت سے ایسے مسافر جہاز ہیں، جو اپنی استعداد اور سہولیات کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ ایسا ہی ایک کروز شپ ان دنوں خبروں میں ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ ہے۔۔ ٹائی ٹینک سے پانچ گنا بڑے اس جہاز

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا مسافر جہاز Read More »

میسی “ایتھلیٹ آف دی ایئر ” قرار

امریکی جریدے ٹائمز نے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کو رواں برس کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے میں شائع آرٹیکل میں کہا ہے کہ امریکا فٹ بال کی مقبولیت اور عوام میں پزیرائی کے معاملے میں خطے کے دیگر ممالک کے ممقابلے میں بہت پیچھے ہے ۔ لیکن

میسی “ایتھلیٹ آف دی ایئر ” قرار Read More »

شین واٹسن دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ 2019 کا ٹاٹئل جیتنے والی کوئڑہ گلیڈی ایٹرز کو ایک مرتبہ پھر شین واٹسن کا ساتھ مل گیا۔ آسٹریلیا کے سابق آل رآنڈر شین واٹسن پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررکچے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی اٹرز کو 2019 میں ٹرافی جتوانے میں شین واٹس کی

شین واٹسن دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بن گئے Read More »

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بھارت کی نجی ایئرلائن کے طیارے کو مسافر کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق بھارتی ایئر لائن اسپائس ایئر کی پرواز احمد آباد سے دبئی جارہی تھی کہ راستے میں ایک مسافر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ پائلٹ میں مریض

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ Read More »

آئندہ عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب روپے جاری

وزارت خزانہ نے آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔۔جس کے بعد الیکشن کمیشن کو ملنے والی رقم 34 ارب 80 کروڑ ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ نے منگل کے روز اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ آٹھ فروری 2024 کو آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن

آئندہ عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب روپے جاری Read More »

شاہ رخ ہیٹرک کیلیے تیار، ڈنکی کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔ رواں برس یہ ان کی تیسری فلم ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کے ہدایت کار منا بھائی ایم بی بی ایس، پی کے، تھری ایڈیٹس اور سنجو جیسی بلاک بسٹر فلمیں

شاہ رخ ہیٹرک کیلیے تیار، ڈنکی کا ٹریلر جاری Read More »

چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ

چین نے افغانستان کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی سے پہلے طالبان سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ افغانستان میں طالبان کو دوبارہ برسراقتدار آئے دو برس سے زائد وقت گزر گیا لیکن افغان طالبان کو حکومت تو مانتے ہیں لیکن اصلاحات کو مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے کی پہلی سیڑھی مانتے ہیں۔

چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ Read More »