ویب ڈیسک

قومی ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم

پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کیوز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ منگل کو ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان نے ٹین میچوں کی سیریز […]

قومی ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم Read More »

اٹلی میں دہشت گرد گروپوں کی آن لائن تشہیر کے الزام پر دو پاکستانی گرفتار

اٹلی کی پولیس نے دہشتگرد گروپوں کے لئے آن لائن تشہیری مہم چلانے کے الزام میں ایک پاکستانی اور ایک ایک پاکستانی نژاد مقامی شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر بریشیا سے دو افراد کو دہشتگرد گروپ القاعدہ اور داعش کے لئے آن لائن تشہیری مہم

اٹلی میں دہشت گرد گروپوں کی آن لائن تشہیر کے الزام پر دو پاکستانی گرفتار Read More »

رہائی کے لیے مجھ سے نہ کوئی ملا اور نہ ہی مذاکرات کیے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے مجھ سے نہ کوئی ملاہے اور نہ ہی مذاکرات کیے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ سائفر کیس میں سابق آرمی جنرل

رہائی کے لیے مجھ سے نہ کوئی ملا اور نہ ہی مذاکرات کیے ہیں، عمران خان Read More »

فرق نہیں پڑتا میرا مذہب کیا ہے آخر ہوں تو پاکستانی، ایریکا روبن

مس یونیورس مقابلوں میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی حسینہ ایریکا روبن کا کہنا ہے کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میں کس مذہب سے تعلق رکھتی ہوں ۔۔ آخر میں ہوں تو پاکستانی۔۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کو دیئے گئے انٹرویو میں ایریکا روبن نے کہا کہ کبھی مس یونیورس

فرق نہیں پڑتا میرا مذہب کیا ہے آخر ہوں تو پاکستانی، ایریکا روبن Read More »

دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام

بھارتی خاتون سمیتا سریواستو کو ان کے لمبے بالوں کی وجہ سے دنیا کے دراز ترین زلفوں والا انسان قرار دے دیا گیا ہے۔۔ عالمی ریکارڈز مرتب کرنے والی تنظیم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سمیتا سری واستو کا تعلق بھارتی ریاست اتر پردیش ہے۔ سمیتا سری واستو کے بالوں کی لمبائی 236.22

دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام Read More »

پی سی بی حارث رؤف سے ہار گیا، بگ بیش کھیلنے کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دے کر ایک مرتبہ پھر پلیئرز پاور کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کچھ وقت آرام

پی سی بی حارث رؤف سے ہار گیا، بگ بیش کھیلنے کی اجازت مل گئی Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے مزید شدید؛ اسپتال لاشوں سے بھر گئے

غزہ میں اسرائیلی بمباری مزید شدت اختیار کرگئی ہے ۔ صیہونی فوج کی بمباری سے شہدا می مجموعی تعداد 15 ہزار 899 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں جب کہ اسپتال شہدا کی لاشوں سے بھر گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس سے

غزہ میں اسرائیلی حملے مزید شدید؛ اسپتال لاشوں سے بھر گئے Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ شہدا کی تعداد 15523 ہوگئی

غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 15,523 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ وزارت کے ترجمان اشرف القدرہ کے مطابق جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں میں ستر فیصد خواتین اور بچے ہیں، جبکہ 41,316 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اشرف القدرہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ شہدا کی تعداد 15523 ہوگئی Read More »

امریکا میں گرما بیماریاں پھیلانے لگا، خرید و فروخت پر پابندی

اگر آپ کا پسندیدہ پھل گرما ہے تو کوشش کریں کہ اسے کٹی ہوئی حالت میں ہر گز نہ خریدیں ۔۔ کیونکہ امریکا میں اس پھل کو سالمو نیلا نامی بیکٹریا کے سبب پھیلنے والی بیماریوں کا سبب بتایا جارہا ہے۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی 34 ریاستوں مں مجموعی طور پر 117

امریکا میں گرما بیماریاں پھیلانے لگا، خرید و فروخت پر پابندی Read More »

مطلبی لوگوں کی 5 عادتیں

ہمیں روز مرہ زندگی میں اکثر ایسے لوگوں سے پالا پڑتا ہے جو اپنے مطلب کی لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ ایسے شخص اس قدر مکار ہوتے ہیں کہ اپنے مقصد کی تکمیل تک کسی کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے۔۔ لیکن ہر مطلبی شخص میں 5 عادتیں مشترک ہوتی ہیں۔ بے حسی

مطلبی لوگوں کی 5 عادتیں Read More »