ملک مشکل سے دوچار لیکن بینکوں کے منافع میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان کی مالی حالت شدید دگرگوں ہے لیکن ملک کے بینک اپنی تاریخ کا ریکارڈ منافع کمارہے ہیں۔۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر بینکوں کے ڈپازٹس میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ رواں برس 30 اکتوبر تک ملک کے تمام بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس […]
ملک مشکل سے دوچار لیکن بینکوں کے منافع میں ریکارڈ اضافہ Read More »









