ویب ڈیسک

کراچی میں مچھیروں کے ہاتھ کروڑوں روپے مالیت مچھلیاں لگ گئیں

کراچی میں غریب ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری سے تعلق رکھنے والے مچھیرے ایک ہی رات میں کروڑ پتی ہوگئے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم حیدری سے تعلق رکھنے والے شخص حاجی یونس بلوچ کی لانچ میں چند ماہی گیر دو روز قبل کھلے سمندر گئے تھے۔ کیکڑوں، لوبسٹر اور مچھلیاں پکڑنے کے لئے […]

کراچی میں مچھیروں کے ہاتھ کروڑوں روپے مالیت مچھلیاں لگ گئیں Read More »

انشورنس کی رقم کیلیے بھکاری قتل کرکے اپنی موت کا ڈراما رچانے والا 17 سال بعد گرفتار

بھارتی پولیس نے انشورنس کی رقم کیلیے بھکاری قتل کرکے اپنی موت کا ڈراما رچانے والے کو 17 سال بعد گرفتار گرلیا گیا۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے انیل سنگھ چودھری کو احمد آباد سے حراست میں لیا گیا ۔ سرکاری کاغذات میں انیل کی موت 2006

انشورنس کی رقم کیلیے بھکاری قتل کرکے اپنی موت کا ڈراما رچانے والا 17 سال بعد گرفتار Read More »

روبوٹ کے ہاتھوں اسے ٹھیک کرنے والا ٹیکنیشن ہی قتل

جنوبی کوریا میں پھلوں اور سبزیوں کی پیکجنگ پر مامور روبوٹ نے اپنے ہی ٹیکنیشن کو کچل کر ہلاک کردیا۔۔ جرمن ویب سائیٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوبی صوبے گوسیونگ سبزیوں کے پیکیجنگ کے ایک کارخانے میں روبوٹ فراہم کرنے والی کمپنی کا بھیجا گیا ٹیکنیشن معمول کے مطابق مشینوں کی کارکردگی چیک کررہا

روبوٹ کے ہاتھوں اسے ٹھیک کرنے والا ٹیکنیشن ہی قتل Read More »

مداحوں کا 10 سالہ انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کی رونمائی کا وقت آگیا

گرینڈ تھیفٹ آٹو کے خالق ادارے راک اسٹار گیمز نے رواں برس دسمبر میں جی ٹی اے 6 کو اپنے پہلے ٹریلر کے ذریعے مکمل طور پر سامنے لانے کاا علان کردیا ہے۔۔ گرینڈ تھیفٹ آٹو 5 کا پہلا ٹریلر 2011 میں جاری کیا گیا تھا جب کہ 2013 تک گیم ریلیز ہو چکا تھا۔

مداحوں کا 10 سالہ انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کی رونمائی کا وقت آگیا Read More »

سیب سنترا چھوڑیئے ۔۔۔ سردیوں میں پیجیے چقندر کا جوس

سردیوں میں ہمارا دستر خوان کئی اقسام کی سبزیوں سے سج جاتا ہے۔ ان میں ایک چقندر بھی شامل ہے ۔ چقندر کو سردیوں میں سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس سبزی میں غذائیت کا خزانہ چھپا ہوا ہے۔۔ غذائی ماہرین کے مطابق چقندر پوٹاشیم، آئرن، میگنیشیم، زنک، کاپر، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا

سیب سنترا چھوڑیئے ۔۔۔ سردیوں میں پیجیے چقندر کا جوس Read More »

اسرائیل یومیہ چار گھنٹے کے لیے غزہ میں بمباری روکنے پر رضامند

اسرائیل نے غزہ میں ہر روز 4 گھنٹے بمباری نہ کرنے پر رضا مندی کا اظہار کردیا ہے جب کہ اسلامی جہاد نے مزید دو اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔ امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے ترجمان برائے قومی سلامتی امور جان کربی نے کہا کہ ہر روز چار گھنٹوں کے

اسرائیل یومیہ چار گھنٹے کے لیے غزہ میں بمباری روکنے پر رضامند Read More »

قدرت کا نظام انتقام بن گیا ۔۔ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔۔ جس کے بعد اب پاکستان انگلینڈ سے جیت بھی جائےے تو سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکتا۔۔ بھارت کے شہر بنگلوروں میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا

قدرت کا نظام انتقام بن گیا ۔۔ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ Read More »

غزہ میں طبی عملے کو نشانہ بنانے کا عمل شدید، مغربی کنارے میں بھی کارروائیاں

غزہ میں 7 اکتوبر سے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 10 ہزار 500 سے تجاوز کرگئی ۔ دوسری جانب صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں کام کرنے والے طبی عملے کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔۔ غزہ میں حماس کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق غزہ شہر اور شمالی غزہ کی

غزہ میں طبی عملے کو نشانہ بنانے کا عمل شدید، مغربی کنارے میں بھی کارروائیاں Read More »

بڑھی توند کم کرنی ہے تو زیرے کا پانی پئیں

ڈاکٹر ہوں یا حکیم ۔۔ سب ہی کی نظر میں موٹاپا تمام بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اپنی بڑھتی توند کو کم کرنے کے لیے زیرے کا پانی کافی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔۔ برصغیر پاک و ہند میں کھائے جانے والے کھانوں میں استعمال ہونے والے مصالحے اپنے آپ میں دوا کا کام کرتے ہیں۔

بڑھی توند کم کرنی ہے تو زیرے کا پانی پئیں Read More »

ون ڈے کرکٹ؛ بابر کی جگہ شبھمن اور شاہین کی جگہ اب سراج نمبر ون

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی اب ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون بیٹر اور بولر نہیں رہے۔ اس کی جگہ بھارت کے شبھمن گل اور محمد سراج نے لے لی ہے۔۔ بابر اعظم کی جگہ شبھمن گل کرکٹ کے ایک روزہ فارمیٹ میں آئی سی سی کی رینکنگ میں بھارتی بلے باز شبھمن گِل

ون ڈے کرکٹ؛ بابر کی جگہ شبھمن اور شاہین کی جگہ اب سراج نمبر ون Read More »