ویب ڈیسک

مائیکرو سافٹ سمیت گیمنگ کمپنیوں پر نوجوانوں کی صحت سے کھیلنے کا مقدمہ

امریکا میں ای گیمنگ کی لت میں مبتلا بچے کے والدین نے مائیکروسافٹ اور ایپک گیمز جیسی کمپنیوں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں ایک نابالغ بچے کے والدین نے مائیکرو سافٹ سمیت امریکا میں فعال تمام گیمنگ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا […]

مائیکرو سافٹ سمیت گیمنگ کمپنیوں پر نوجوانوں کی صحت سے کھیلنے کا مقدمہ Read More »

نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لئے مصنوعی بارش کرائی جائےگی

لاہور کی طرح نئی دہلی میں بھی اسموگ کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوچکا ہے۔۔ اس ساری صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھارتی دارالحکومت میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں آلودگی میں کمی کے لیے پہلے ہی گاڑیوں کی جفت اور طاق نمبر

نئی دہلی میں اسموگ کے خاتمے کے لئے مصنوعی بارش کرائی جائےگی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستانیوں نے بھی امیدیں باندھ لیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قییمتوں میں خاطر خواہ کمی دیکھی جارہی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں گزشتہ چند روز کے خام تیل کی قیمتیں مسلسل تنزلی کا شکار ہیں۔کروڈ آئل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستانیوں نے بھی امیدیں باندھ لیں Read More »

یورپی خلائی ایجنسی نے دوربین یوکلیڈ کی بھجوائی تصاویر جاری کردیں

خلائی تحقیق کے لیے یورپ کے 22 ملکوں کی مشترکہ ادارے یورپین اسپیس ایجنسی نے خلا میں بھیجی گئی اپنی دوربین یوکلڈ سے موصول ہونے والی تصاویر جاری کردی ہیں۔۔ یورپی خلائی ایجنسی ایک 22 رکنی بین الحکومتی ادارہ ہے جو خلائی تحقیق کے لیے وقف ہے۔ ایجنسی نے رواں برس جولائی میں خلا میں

یورپی خلائی ایجنسی نے دوربین یوکلیڈ کی بھجوائی تصاویر جاری کردیں Read More »

 اسرائیل کی حامی کمپنیوں کوکا کولا اور نیسلے کے خلاف ترکیہ پارلیمنٹ کا بڑا اقدام

ترکیہ کی پارلیمان نے عمارت میں قائم ریسٹورنٹس سے اسرائیل کی مبینہ حمایت کرنے پر کوکا کولا اور نیسلے کی مصنوعات کو ہٹا دیا ۔  امریکی میڈیا کے مطابق انقرہ میں ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کی مصنوعات پارلیمنٹ کے اندر قائم ریستورانوں، کیفے

 اسرائیل کی حامی کمپنیوں کوکا کولا اور نیسلے کے خلاف ترکیہ پارلیمنٹ کا بڑا اقدام Read More »

شراب اور گانجے کے رسیا “ٹُن” چوہے دہشت کی علامت بن گئے

بھارتی ریاستی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے چھندواڑہ میں شراب اور گانجے کے رسیا چوہے دہشت کی علامت بن گئے۔۔ کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود سرکاری عمارات اور اسپتالوں میں ان چوہوں کا خاتمہ نہیں ہوسکا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے چھندواڑہ کے کوتوالی تھانے کے مال خانے میں ضبط

شراب اور گانجے کے رسیا “ٹُن” چوہے دہشت کی علامت بن گئے Read More »

کائنات کی پیدائش سے اولین دور کا بلیک ہول دریافت

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے زمین سے 13.2 ارب نوری سال کے فاصلے پر ریکارڈ توڑ بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مسلسل پھیلتے اس بلیک ہول کی دریافت جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اور چندرا ایکس رے آبزرویٹری سے

کائنات کی پیدائش سے اولین دور کا بلیک ہول دریافت Read More »

ایک میکسویل پوری افغان ٹیم پر بھاری

ورلڈ کپ میں پہلی ڈبل سنچری اور آسٹریلین بیٹر کی ون ڈے میں پہلی ڈبل سنچری، اور آٹھویں وکٹ پر سب سےڑبری شراکت داری ، گلین کیسویل نے افغانستان کے خلاف لیگ میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔۔ ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 292 رنز کا

ایک میکسویل پوری افغان ٹیم پر بھاری Read More »

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ بڑھادیں

سعودی عرب نے پاکستانی طلبا کے لیے 700 مکمل فنڈڈ وظائف کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اہل طلبہ 25 بہترین سعودی یونیورسٹیوں میں بالکل مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ سعودی عرب نے اپنی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لیے مکمل ففنڈ اسکالر شپس مزید بڑھادی ہیں۔ سعودی عرب

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ بڑھادیں Read More »

غزہ کی پٹی بچوں کا قبرستان، 70 فیصد آبادی بے گھر

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے ، شہدا کی تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھ چکی جس میں 4200 بچے شامل ہیں۔ 70 فیصد آبادی اسرائیلی بمباری اور زمینی حملوں کی وجہ سے بے گھر ہو چکی ہے۔۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انتونیو کوٹیرس نے

غزہ کی پٹی بچوں کا قبرستان، 70 فیصد آبادی بے گھر Read More »