ویب ڈیسک

چند دنوں میں چہرے کو جھریوں سے پاک کرنا ہے تو ہلدی اور ناریل تیل کا آمیزہ لگائیں

ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ بے داغ، جھریوں سے پاک اور چمکدار نظر آئے لیکن  آج کی بھاگتی دوڑتی اس دنیا میں لوگوں کے پاس اپنے لئے ہی زیادہ وقت نہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں اپنے چہرے اور جلد  سے متعلق کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چہرے کی جھریوں […]

چند دنوں میں چہرے کو جھریوں سے پاک کرنا ہے تو ہلدی اور ناریل تیل کا آمیزہ لگائیں Read More »

فخر زمان میں “کچھ خاص” ہے، کین ولیمسن

پاکستان کے خلاف 402 رنز کا ماؤنٹ ایورسٹ کھڑا کرنے کر باوجود نیوزی لینڈ ہار گیا۔ کیویز کپتان کین ولیمسن یہ دیکھ کر پاکستان اور فخر زمان کے بارے میں بڑی بات کردی ورلڈ کپ میں ہفتے کے روز پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بہت اہم تھا۔ ایسے میں کیویز نے 401 رنز

فخر زمان میں “کچھ خاص” ہے، کین ولیمسن Read More »

میانوالی میں پاک فضائیہ کے ٹریننگ بیس پر دہشتگردوں کا حملہ

گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان اور اورماڑہ میں ہونے والی دہشتگردی کے بعد ہفتے کے روز میانوالی میں پاک فضائیہ کے ٹربیتی بیس پر حملہ ہوا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 دہشتگردوں نے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر حملہ کیا۔۔ جن میں سے 3 کو ایئر بیس میں داخلے سے پہلے

میانوالی میں پاک فضائیہ کے ٹریننگ بیس پر دہشتگردوں کا حملہ Read More »

مہنگی مہنگی کریمیں چھوڑیں۔۔ گھریلو سامان سے ہی کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں

آج کل کی شہری زندگی بہت تیز ہوگئی ہے۔ لوگوں کے بھاگتے قدموں کے ساتھ دوڑنے کے لیے انسان کو اپنی جسمانی صحت کا بھی خیال نہیں۔ ایسے میں گھر کے کچن میں ہی موجود چند چیزوں کے استعمال سے آپ کا چہرہ دنوں میں کیل مہاسوں اور چھائیوں سے پاک ہوسکتا ہے۔۔ اگر ہمارے

مہنگی مہنگی کریمیں چھوڑیں۔۔ گھریلو سامان سے ہی کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں Read More »

TVRN : دنیا بھر کے گیمرز کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے لیے نیا پلیٹ فارم مل گیا

دنیا بھر کے گیمرز کے لیے اچھی خبر آئی ہے ۔۔ اب ان صلاحیتوں کو مزید نکھارنے اور سنوارنے کے لیے نیا پلیٹ فارم میدان میں آگیا ہے۔۔ ٹیورن (Tavern) کو مختصراً ٹی وی آر این (TVRN) نامی پلیٹ فارم نیا کھلاڑی بن کر ابھرا ہے۔ ٹی وی آر این ایک جانب ای اسپورٹس کے

TVRN : دنیا بھر کے گیمرز کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے لیے نیا پلیٹ فارم مل گیا Read More »

غیر قانونی مقیم تارکین وطن کا انخلا؛ افغان طالبان دشمن کی زبان بولنے لگے

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ غیر قانونی تارک وطن کے معاملات کو پاکستان اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نمائندہ برائے افغانستان روزا اوتن بائیفا نے امیر خان متقی سے ملاقات کی۔

غیر قانونی مقیم تارکین وطن کا انخلا؛ افغان طالبان دشمن کی زبان بولنے لگے Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید

بلوچستان میں امن دشمنوں نے ایک اور مذموم کارروائی کی ہے۔پسنی سے اورماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 14 اہلکار شہید ہوگئے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے قریب اورماڑہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ سکیورٹی

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید Read More »

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل گھیر لیا، حماس کی شدید مزاحمت

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل طور پر گھیر لیا ہے جب کہ حماس کی جانب سے شدید مزاحمت کی جارہی ہے ۔ جس کا اعتراف اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے بھی کیا ہے۔۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں موجود فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی جاری ہے۔۔

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو مکمل گھیر لیا، حماس کی شدید مزاحمت Read More »

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار

امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی کے بادشاہ کہے جانے والے سیم بینک مین فرائیڈ کو دھوکہ دہی، غبن اور سازش کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق نیویارک میں 7 مختلف الزامات کی سماعت کرنے والی جیوری میں شامل تمام افراد نے 5 ہفتوں پر مشتمل سماعت کے

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار Read More »

صدر مملکت اور الیکشن کمیشن 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر متفق

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک میں آئندہ عام انتخابات کے لیے 8 فروری کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے

صدر مملکت اور الیکشن کمیشن 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر متفق Read More »