غزہ میں 9000 شہادتیں سے بھی بڑھ گئیں، 6000 ہزار بچے اور خواتین بھی شامل
غزہ میں اسرائیلی بربریت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔۔ جن میں 3,760 بچے اور 2,326 خواتین بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 نے غزہ میں حماس کی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں […]
غزہ میں 9000 شہادتیں سے بھی بڑھ گئیں، 6000 ہزار بچے اور خواتین بھی شامل Read More »









